تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچَکْنا" کے متعقلہ نتائج

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

کَمَر لَچَکْنا

(نزاکت یا بوجھ وغیرہ سے) کمر کا بل کھانا یا جھٹکا کھانا؛ نازک بدن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچَکْنا کے معانیدیکھیے

لَچَکْنا

lachaknaaलचकना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَچَکْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا
  • (مجازاً) نرم پڑنا، نرمی برتنا، ایک حالت سے دوسری حالت میں جانا
  • مُڑنا، بل کھانا، جھکنا (شاخ کی طرح)
  • (مجازاً) مٹکنا، ناز و ادا سے چلنا
  • موچ کھانا
  • لرزنا کانپنا نیز ٹیڑھا ہونا
  • حرکت میں آنا، جنبش میں آنا، جنباں ہونا
  • اُچھلنا (حیرت وغیر سے)

شعر

Urdu meaning of lachaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii naram shaiy ka jhuk kar ya dab kar apnii jagah ya apnii haalat par vaapis aajaanaa
  • (majaazan) naram pa.Dnaa, narmii baratnaa, ek haalat se duusrii haalat me.n jaana
  • mu.Dnaa, bil khaanaa, jhuknaa (shaaKh kii tarah
  • (majaazan) maTaknaa, naaz-o-ada se chalnaa
  • moch khaanaa
  • larznaa kaa.npnaa niiz Te.Dhaa honaa
  • harkat me.n aanaa, jumbish me.n aanaa, janbaa.n honaa
  • uchhalnaa (hairat vaGair se

English meaning of lachaknaa

Verb, Intransitive verb

  • twist and turn, swing and sway
  • to jolt
  • (Metaphorically) become soft
  • to be bent (as the bough of a tree)
  • to yield
  • (Metaphorically) to spring, to start
  • to receive a sprain or strain, to be sprained

लचकना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • किसी लम्बी चीज का दबाव आदि के फल स्वरूप मध्य भाग पर से कुछ झुकना या मुड़ना
  • चलते समय कमर का थोड़ा झुकना या मुड़ना जो सौंदर्यसूचक माना जाता है
  • पेड़ की टहनी या बाँस आदि का किसी लंबी वस्तु के दबाव आदि से झुकना या मुड़ना; लचना
  • नखरे-नज़ाकत से स्त्रियों की कमर का बल-खाना

لَچَکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

کَمَر لَچَکْنا

(نزاکت یا بوجھ وغیرہ سے) کمر کا بل کھانا یا جھٹکا کھانا؛ نازک بدن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone