تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْھیَانا" کے متعقلہ نتائج

لَچْھیَانا

دھاگے، ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل یا چرخی پر لپیٹنا، لچھا بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْھیَانا کے معانیدیکھیے

لَچْھیَانا

lachhyaanaaलछयाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَچْھیَانا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دھاگے، ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل یا چرخی پر لپیٹنا، لچھا بنانا
  • (جلا کاری) برتن کے مُلَمّع کو پوتھ (باریک مصنوعی موتیوں کی لڑ) سے رگڑنا
  • (ھ) دھاگے، ڈور، رسّی وغیرہ کا کشادہ کشادہ لپٹینا

Urdu meaning of lachhyaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaage, Dor vaGaira ka lapeTnaa, rel ya charKhii par lapeTnaa, lachchha banaanaa
  • (jilaa kaarii) bartan ke mulammaa ko poth (baariik masnuu.ii motiiyo.n kii la.D) se raga.Dnaa
  • (ha) dhaage, Dor, rassii vaGaira ka kushaada kushaada lipTiinaa

लछयाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • डोरे, सूत आदि का लच्छा या लच्छी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَچْھیَانا

دھاگے، ڈور وغیرہ کا لپیٹنا، ریل یا چرخی پر لپیٹنا، لچھا بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْھیَانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْھیَانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone