تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لچلچا" کے متعقلہ نتائج

لچلچا

لعاب دار سالن، وہ سالن جو نہ تو شوربے دار ہو اور نہ نراخشک بلکہ گھی کے شوربے یا صرف لعاب پر اُتار لیا جائے

لَچلَچاہَٹ

نرم یا پتلا ہونے کی حالت ، پتلا پن

لَچلَچانا

(something) to feel soft, clammy and elastic, be sticky or clammy

اردو، انگلش اور ہندی میں لچلچا کے معانیدیکھیے

لچلچا

lachlachaaलचलचा

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لچلچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لعاب دار سالن، وہ سالن جو نہ تو شوربے دار ہو اور نہ نراخشک بلکہ گھی کے شوربے یا صرف لعاب پر اُتار لیا جائے
  • اتنا نرم اور پتلا کہ دہانے یا مٹّھی میں لینے سے جس کا حجم نہ بنے ، لبدڑا ، لبدڑ.
  • (مجازاً) (وہ شخص) جو اِتنا نرم ہو کہ کسی بات پرقائم نہ رہے ، غیر مستحکم.
  • ، ہلکا ، سبک ، بے وزن
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ لعاب دار سالن۔ پکی ہوئی ترکاری یا سالن جس میں نہ شوربا ہو اور نہ بالکل خشک ہو بلکہ ایک قسم کا لعاب ہو۔

Urdu meaning of lachlachaa

  • Roman
  • Urdu

  • lu.aabadaar saalan, vo saalan jo na to shorbedaar ho aur na niraa Khushak balki ghii ke shorbe ya sirf lu.aab par utaar liyaa jaaye
  • itnaa naram aur putlaa ki dahaane ya maThThাii me.n lene se jis ka hujam na bane, labad.Daa, labda.D
  • (majaazan) (vo shaKhs) jo itnaa naram ho ki kisii baat par qaayam na rahe, Gair mustahkam
  • ، halkaa, sabak, be vazan
  • ۔(ha) sifat। muzakkar। lu.aabadaar saalan। pakkii hu.ii tarkaarii ya saalan jis me.n na shorba ho aur na bilkul Khushak ho balki ek kism ka lu.aab ho

English meaning of lachlachaa

Noun, Masculine

Adjective

लचलचा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लचीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لچلچا

لعاب دار سالن، وہ سالن جو نہ تو شوربے دار ہو اور نہ نراخشک بلکہ گھی کے شوربے یا صرف لعاب پر اُتار لیا جائے

لَچلَچاہَٹ

نرم یا پتلا ہونے کی حالت ، پتلا پن

لَچلَچانا

(something) to feel soft, clammy and elastic, be sticky or clammy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لچلچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لچلچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone