تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"(in)use" کے متعقلہ نتائج
(in)use کے لیے اردو الفاظ
(in)use کے اردو معانی
- رائِج
(in)use के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- राइज
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد
کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا
جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر
حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے
مَعْنِی خیز نَظْروں سے مُسْکُرانا
کسی کو دیکھ کر ایسی نظروں سے مسکرانا جس میں کوئی رمز، اشارہ یا کنایہ چھپا ہوا ہو
پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان
خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں
یِہ دُنیا دِن چار ہے سَنگ نَہ تیرے جا، سائیں کا رَکھ آسرا اور وا سے ہی نیہہ لگا
یہ دنیا فانی ہے خدا سے دھیان لگا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے ((in)use)
(in)use
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔