تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنیا سے نا پَید ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُنیا سے نا پَید ہونا

فنا ہو جانا ، بالکل مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، دنیا میں باقی نہ رہنا.

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

رک : دنیا سے الگ ہونا.

دَولَتِ دُنیا سے مُسْتَغْنی ہونا

بہت امیر ہونا ، اتنی دولت ہونا کہ زیادہ کی پروا نہ ہونا

دِین و دُنیا کی خَبَر نَہ ہونا

کسی بات کا ہوش نہ ہونا ، کیف و مستی فرطِ مسرت یا کسی غم ارو صدمے کی وجہ سے حواس میں نہ رہنا.

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

رَعْنائی سے خالی نہ ہونا

خوبصورتی سے مبرا نہ ہونا، خوبصورتی ہونا، زیبائی ہونا

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنیا سے نا پَید ہونا کے معانیدیکھیے

دُنیا سے نا پَید ہونا

duniyaa se naa-paid honaaदुनिया से ना-पैद होना

محاورہ

دُنیا سے نا پَید ہونا کے اردو معانی

  • فنا ہو جانا ، بالکل مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، دنیا میں باقی نہ رہنا.

दुनिया से ना-पैद होना के हिंदी अर्थ

  • फ़ना हो जाना, बिलकुल मिट जाना, ख़त्म हो जाना, दुनिया में बाक़ी ना रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنیا سے نا پَید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنیا سے نا پَید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words