تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی" کے متعقلہ نتائج

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

جِس نے نَہ پی گانجے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی کے معانیدیکھیے

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

naa-KHalaf beTe se beTii bhaliiना-ख़लफ़ बेटे से बेटी भली

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی کے اردو معانی

  • بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of naa-KHalaf beTe se beTii bhalii

  • Roman
  • Urdu

  • bure la.Dke se la.Dkii behtar, nikamme ya naalaayaq la.Dko.n ke mutaalliq kahte hai.n

ना-ख़लफ़ बेटे से बेटी भली के हिंदी अर्थ

  • बुरे पुत्र से पुत्री भली, निकम्मे या नालायक़ लड़कों के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

بُرے لڑکے سے لڑکی بہتر، نکمے یا نالائق لڑکوں کے متعلق کہتے ہیں

جِس نے نَہ پی گانجے کی کَلی ، اُسے بیٹے سے بیٹی بَھلی

نشہ کرنے والے گان٘جا پینے کو مردانگی کی نشانی سمجھتے ہیں اور جو نہ پیئے اس کے لیے یہ فقرہ بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخَلَف بیٹے سے بیٹی بھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone