تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز و نِعَم سے پالنا" کے متعقلہ نتائج

ناز و نِعَم سے پالنا

عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

ناز و نِعَم

ناز برداری، عیش و عشرت، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا

ناز و نِعَم میں پَلنا

ناز و نِعمَت میں پالْنا

لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔

ناز بَرداریوں سے پالْنا

بہت لاڈ پیار سے پالنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناز و نِعَم سے پالنا کے معانیدیکھیے

ناز و نِعَم سے پالنا

naaz-o-ne'am se paalnaaनाज़-ओ-ने'अम से पालना

محاورہ

ناز و نِعَم سے پالنا کے اردو معانی

  • عیش و عشرت میں پرورش کرنا ، بہت چاؤ سے پالنا ۔

नाज़-ओ-ने'अम से पालना के हिंदी अर्थ

  • ऐश-ओ-इशरत में परवरिश करना, बहुत चाव से पालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناز و نِعَم سے پالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناز و نِعَم سے پالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words