تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hun" کے متعقلہ نتائج

ہُوں

(اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔

ہُنا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ، سونے کا سکہ ۔

hun

ہُن

ہُوں ہاں

کلمۂ ایجاب و قبول، اشارۂ قبولیت، اقرار، منظوری

ہوں ہوں

اقرار کرنے کا کلمہ ، ہاں ہاں ، ٹھیک ہے ، اچھا (بالخصوص ٹالنے کے لیے)

ہاں

(کسی بات کی) رضامندی ، منظوری ، اقرار ۔

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

ہُون

ُہن، ایک طلائی سکے کا نام

ہُنَر

گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)

ہُوں آں

کسی بات کے اقرار کرنے کا کلمہ ۔

ہونا

پکنا ، پک کر تیار ہونا

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

ہُناں

رک : وہاں

ہُوں کَہنا

(عموماً نخرے سے) غیر واضح جواب دینا ، ہنکارا بھرنا

hone

غم اندوز ہونا

ہونے

ہونا (رک) کی مغیرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

ہُن َبرَسنا

آسمان سے سونے کے ذرّات برسنا ، ریزئہ زَر کی بارش ہونا

ہُن بَرسانا

۱۔ بہت دولت عطا کرنا ، کثرت سے مال و اسباب دینا ۔

ہُن پَر ہُن بَرَسْنا

۔ کثرت سے ہن برسنا۔؎

ہُن پَہ ہُن بَرَسنا

کثرت سے دولت حاصل ہونا ، خوب آمدنی ہونا ۔

ہُن بَرَسنے لَگنا

خوب آمدنی شروع ہونا ، بے تحاشا دولت حاصل ہونے لگنا ۔

ہُننا

ایثار کرنا ، قربانی دینا ؛ کسی چیز کی پیش کش کرنا

ہُنّا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

حُنَفا

امر حق پر ثابت رہنے والے ، مذہب ابراہیم کے پیرو

ہُنڑار

بھیڑیا ، ہنڈار

ہُنڈِیاں

ہنڈی (رک) کی جمع ۔

ہُنَری

رک : ہنرور ؛ ذہین ۔

ہَنگَروی

ملک ہنگری کا باشندہ ۔

ہُنُود

ہندوستان کے رہنے والے

حُنْدُورَہ

سیاہی چشم ، آنکھ کی سیاہی

ہُنَروَری

فنکاری ، دست کاری ، صناعی ؛ سلیقہ ، قابلیت ، مہارت

ہُنَر وار

رک : ہنرور ؛ صاحب ِ علم و ہنر ۔

ہُنَر دار

ہنر رکھنے والا ، صاحب علم و فن

ہُنڈارا

بھیڑیا ، گرگ

hunky-dory

بڑے مزے

حُنْدُور

سیاہی چشم ، آنکھ کی سیاہی

ہُنَر کار

کاری گر ، دست کار ، ہُنرمند ۔

ہُنَر بِین

مہارت اور کاری گری کی قدر کرنے والا ، فن کا قدردان ۔

ہُنرار

رک : ہنڑار

ہُنڈار

(پورب) بھیڑیا، گرگ، ہنڈارا

ہُنَر دینا

ہنر سے نوازنا ، صلاحیت عطا کرنا ، صاحب فن بنانا ؛ سلیقہ سکھانا ، بے ہُنر کو ہُنر مندکرنا ۔

ہُن بَرسے تو کیوں تَرسے

خدا دے تو کیوں جی ترسائے ، اﷲ تعالیٰ غیب سے دے تو ترستے کیوں ہو

huntingground

شکار گاہ

hundreder

سو آدمیوں پر اختیار رکھنے والا

hundredth

سواں

ہُنَر وَندی

رک : ہنر مندی ۔

ہُنَر نامَہ

کسی علم یا شاعری کی کتاب

ہُنَر پارَہ

مہارت کا نمونہ ، کاری گری کا نمونہ ، فن کا نمونہ ۔

ہُنَر دانی

کسی کام یا فن سے شناسائی ، سلیقہ مندی ، ہنر مندی ۔

ہُنَر ذاتی

ذاتی خوبی ، شخصی وصف ، خوبی جو بالذات ہو ۔

ہُنَر پوشی

ہنر چھپانے کا عمل ، خوبی ظاہر نہ ہونے دینے کی کیفیت یا حالت۔

ہُنَر آشنا

ہنر سے واقف

ہُنَہار

رک : ہونہار ؛ ذہین ، باصلاحیت ۔

ہُنڈاوَن

کمیشن کی وہ رقم جو روپیہ بھیجنے کے عوض مہاجن لیتا ہے، ہنڈی کی اجرت، ہنڈی کرائی

ہُنَر آنا

کسی کام یا فن سے واقف ہونا ؛ تدبیر یا سلیقہ ہونا ۔

ہُنَر والا

رک : ہنر مند

ہُنَر وَراں

ہنرور کی جمع، بہت سے ہنرور، ماہرین

حُنْجُوف

(طب) کولہے کا کنارہ پیٹھ کی طرف ، پہلو کی ہڈی کا سرا پیٹھ پر

hun کے لیے اردو الفاظ

hun

hun کے اردو معانی

اسم

  • ہُن
  • ایک ایشیائی نسل
  • جنگجُو خانہ بدوش

hun के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हुन
  • एक एशियाई नसल
  • जनगजूओ ख़ानाबदोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hun)

نام

ای-میل

تبصرہ

hun

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone