تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنُود" کے متعقلہ نتائج

ہُنُود

ہندوستان کے رہنے والے

ہُنُود اَحمَر

(لفظاً) سرخ ہندی ؛ مراد : شمالی امریکا کے قدیم باشندے ، سرخ ہندی (انگ : Red Indian)۔

اَہلِ ہُنُود

ہندو

تَق٘وِیمِ ہُنُود

ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنُود کے معانیدیکھیے

ہُنُود

hunuudहुनूद

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: ہِندُو

  • Roman
  • Urdu

ہُنُود کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ہندوستان کے رہنے والے
  • ہندو قوم کے افراد
  • (مجازاً) ہندو
  • یہ لفظ ہندو کی جمع ہے بعض لوگ ہنود کے ساتھ اہل کا لفظ بڑھا کر 'اہل ہنود' کہتے ہیں جو سراسر غلط ہے

شعر

Urdu meaning of hunuud

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan ke rahne vaale
  • hinduu qaum ke afraad
  • (majaazan) hinduu
  • ye lafz hinduu kii jamaa hai baaaz log hanuud ke saath ahal ka lafz ba.Dhaa kar 'ahal hanuud' kahte hai.n jo saraasar Galat hai

English meaning of hunuud

Noun, Masculine, Plural

  • residents of India, Indian
  • followers of Hinduism
  • (Metaphorically) Hindu

हुनूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भारत के रहने वाले, भारत के निवासी
  • हिंदू धर्म के अनुयायी
  • (लाक्षणिक) हिंदू

ہُنُود کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہُنُود

ہندوستان کے رہنے والے

ہُنُود اَحمَر

(لفظاً) سرخ ہندی ؛ مراد : شمالی امریکا کے قدیم باشندے ، سرخ ہندی (انگ : Red Indian)۔

اَہلِ ہُنُود

ہندو

تَق٘وِیمِ ہُنُود

ہندؤں میں رائج وہ جنتری یا کلینڈر جس میں روزانہ زندگی کے معمولات کو دیوی دیوتاؤں کے تحت کر دیا گیا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone