تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hash" کے متعقلہ نتائج
hash کے لیے اردو الفاظ
hash کے اردو معانی
- پُرْزے پُرْزے ہونا
- قِیمَہ بَنانا
- گَڈْمَڈ
- مَلِیْدَہ
hash के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुर्ज़े-पुर्ज़े होना
- क़ीमा बनाना
- गडमड
- मलीदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَشْوِیَّہ
(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.
حَشِیش
خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے
ہَشْت پایَہ
(حیوانیات) جنس اوکٹوپس میں پایا جانے والا جانور اس کے گول جسم کے ایک طرف بڑا ساسر اور دوسری طرف آٹھ بازو ہوتے ہیں یہ بازو جزوی طور پر سر کی طرف سے آپس میں بطخ کے پنجوں کی طرح جڑے ہوتے ہیں
ہَشَد
ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔
حَشْر ہونا
۔لکازم۔ (عو) ۱۔قیامت ہونا۔ آفت ٹوٹنا۔ کہرام مچنا۔ غل شور ہونا۔ ۲۔نتیجہ ہونا۔ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ تمہارے ان افعال کا کیا حشر ہوگا۔ ۳۔(کسی کے ساتھٌ) قیامت میں اسی کے مثل برتاؤ ہونا۔ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hash)
hash
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔