تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْو" کے متعقلہ نتائج

حَشْو

بے کار، بے مصرف یا فضول چیز، غیر ضروری اضافے یا چیزیں (جو اصل حقیقت میں داخل کردی جائیں)

حَشْوِیَّہ

(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.

حَشْو مِنْہا

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار ؛ لگان میں چھوٹ.

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

حَشْوا

رک: حشفہ.

حَشْوی

آنتوں کا، امعائی، آنتوں سے متعلق.

حَشْوِیّات

حشو، معنی (۱) و (۲) (رک) کی جمع.

حَشْو و زَوائِد

extras

حَشْوِ مَلِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کی زینت یا حسن کا باعث ہو.

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

حَشْوِ مُتَوَسِّط

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو.

عَمَلِ حَشْو

اصول فن سیاق میں وہ عمل جو کنارے پر سیدھی طرف لکھا جاتا ہے حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جائے پس یہ عمل بھی گویا درمیان مدات اور رقوم عمل بارز کے بھرا جاتا ہے جو عمل کہ کنارے پر سیدھے طرف اس موقع کے جو واسطے لکھنے کے مخصوص ہے لکھا جاتا ہے اس کو عمل حشو کہتے ہیں ... حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جاوے .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْو کے معانیدیکھیے

حَشْو

hashvहश्व

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب عروض بشریات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَشْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے کار، بے مصرف یا فضول چیز، غیر ضروری اضافے یا چیزیں (جو اصل حقیقت میں داخل کردی جائیں)
  • (علم معانی)کلام میں زائد لفظ یا عبارت (جس کے حذف کردیتے سے معنی اور مفہوم میں خلل نہ پڑے)
  • (عروض) بیت کے مصرع اوّل کے صدر اور عروض کا درمیانی جزو اور مصرع دوم کے ابتدا اور ضرب یا عجز کا درمیانی جزو (مثلاً اگر شعر میں چھ مفاعیلن ہوں تو مصرع اول کا پہلا مفاعیلن صدر دوسرا حشو تیسرا عروض، دوسرے مصرع کا پہلا مفاعیلن ابتدا دوسرا حشو تیسرا ضرب یا عجز، اور اگر بحر مثمن ہو تو ہر مصرع کے درمیانی دو ارکان حشو کہلائیں گے
  • (طب) روئی وغیرہ کو بدن کے کسی سوراخ یا زخم میں بھرنا
  • بے قدر و قیمت (شخص)، فضول (انسان)
  • کمینہ، آداب سے ناواقف شخص، (مجازاً) وحشی
  • چھوٹے اون٘ٹ، تکیے اور گدے وغیرہ کے اندر بھری جانے والی چیز
  • (ع) مذکر۔ سخن بیہودہ، زاید کلام جو ادائے مطلب میں واقع ہو، بے ضرورت، زیادتی

Urdu meaning of hashv

  • Roman
  • Urdu

  • be kaar, bemusarraf ya fuzuul chiiz, Gair zaruurii izaaphe ya chiize.n (jo asal haqiiqat me.n daaKhil kardii jaa.e.n
  • (ilam ma.aanii)kalaam me.n zaa.id lafz ya ibaarat (jis ke hazaf kardete se maanii aur mafhuum me.n Khalal na pa.De
  • (uruuz) bait ke misraa avval ke sadar aur uruuz ka daramyaanii juzu aur misraa dom ke ibatidaa aur zarab ya ajuz ka daramyaanii juzu (masalan agar shear me.n chhः mufaa.iilan huu.n to misraa avval ka pahlaa mufaa.iilan sadar duusraa hashav tiisraa uruuz, duusre misraa ka pahlaa mufaa.iilan ibatidaa duusraa hashav tiisraa zarab ya ajuz, aur agar bahr musamman ho to har misraa ke daramyaanii do arkaan hashav kahlaa.iinge
  • (tibb) ravii vaGaira ko badan ke kisii suuraaKh ya zaKham me.n bharnaa
  • beqdar-o-qiimat (shaKhs), fuzuul (insaan
  • kamiina, aadaab se naavaaqif shaKhs, (majaazan) vahshii
  • chhoTe u.unT, takii.e aur gadya vaGaira ke andar bharii jaane vaalii chiiz
  • (e) muzakkar। suKhan behuuda, zaa.ed kalaam jo adaa.e matlab me.n vaaqya ho, be zaruurat, zyaadtii

English meaning of hashv

Noun, Masculine

  • trash, rubbish, refuse,
  • a small camel
  • superfluous part in a text
  • padding of a pillow, bed or cushion, stuffing
  • very lowly or mean person, uncivilized person

حَشْو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَشْو

بے کار، بے مصرف یا فضول چیز، غیر ضروری اضافے یا چیزیں (جو اصل حقیقت میں داخل کردی جائیں)

حَشْوِیَّہ

(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.

حَشْو مِنْہا

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار ؛ لگان میں چھوٹ.

حَشْو مِنْہائی

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار

حَشْوا

رک: حشفہ.

حَشْوی

آنتوں کا، امعائی، آنتوں سے متعلق.

حَشْوِیّات

حشو، معنی (۱) و (۲) (رک) کی جمع.

حَشْو و زَوائِد

extras

حَشْوِ مَلِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کی زینت یا حسن کا باعث ہو.

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

حَشْوِ مُتَوَسِّط

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جس کی وجہ سے نہ کلام کا حسن بڑھے اور نہ اس میں کوئی عیب پیدا ہو.

عَمَلِ حَشْو

اصول فن سیاق میں وہ عمل جو کنارے پر سیدھی طرف لکھا جاتا ہے حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جائے پس یہ عمل بھی گویا درمیان مدات اور رقوم عمل بارز کے بھرا جاتا ہے جو عمل کہ کنارے پر سیدھے طرف اس موقع کے جو واسطے لکھنے کے مخصوص ہے لکھا جاتا ہے اس کو عمل حشو کہتے ہیں ... حشو کے معنی جو چیز کہ درمیان کسی چیز کے بھری جاوے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone