تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِش" کے متعقلہ نتائج

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

ہِشْتَہ

ہِشْت

آواز جس سے ناپسندیدگی یا نفرت کا اظہار کرتے ہیں

ہِشام

ہِشْتَنی

ہِشْت ہِشْت

رک : ہشت ؛ کسی جانور کو بھگانے کی آواز ۔

عِشْق

شدید جذبۂ محبت، گہری چاہت، محبّت، پریم، پیار

اِشارَہ

انگلی ہاتھ یا آنکھ وغیرہ کی حرکت سے کسی محسوس اور ظاہر شے یا شخص کو دکھانے یا بتانے کا عمل

اِشارِیَہ

حروف تہجی کی ترتیب سے کتاب وغیرہ کے شروع یا آخر میں دی ہوئی فہرست جس میں کتاب کے مضامین اور دوسرے جزئیات کے حوالے اور صفحات وغیرہ درج ہوں، انڈیکس

اِشْہا

خواہش

اِشْتِہا

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

اِشْتِہاری

(عموماً کسی برائی میں) مشہور، جانا پہچانا، خصوصاً جس کی تلاش میں حکومت وغیرہ کی طرف سے اشتہار دیا گیا ہو

عِشا

شام کا کھانا، رات کا کھانا

اِشْتِہار

شہرت، مقبولیت، ناموری، مشتہری

اِشْتِباہی

عِشْرَت

عیش، نشاط، فرحت، آرام

اِشْعاع

شعاع ڈالنے کا عمل، (روشنی کا) پر تو یا جھلک ڈالنا

اِشْتِہائی

جو خواہش پر مبنی ہو ، ارادی .

اِشْعاعی

اِشْبیخْتَہ

اِشاعیہ

(کسی تنظیم یا حکومت وغیرہ کا) شائع کردہ اعلان

اِشاعَتی

اِشماع

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اِشباہ

مانند و مشابہ ہونا، مشابہت ہونا

اِشْتِباہ

شک و شبہہ، دھوکا، التباس، غلط فہمی

عِشاء

رک: عِشا.

اِشْراقِیَہ

وہ گروہ جو فلسفۂ اشراق کا معتقد یا پیرو ہے ، اشراقیوں کا فرقہ .

اِشارَۃً

اشارے کے طور پر، مجملاً، کنایۃً

اِشْتِعالی

اشتعال سے منسوب، اشتعال پیدا کرنے والا، مشتعل کرنے والا، بھڑکانے والا

اِشْعال

عِشْر

(طب) وہ بخار، جس کی باری دسویں روز آیا کرے

عِشار

دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں

اِشْہاد

اِشْعَار

اظہار، جتانا، آگاہ کرنا

عِشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

عِشْرِینی

وہ سطح جس کو بیس سطح متساوی الاضلاع متساوی محیط ہوں.

اِشْتِہاد

گواہی، شہادت، شہادت دے جانا

اِشاعَتْ

کسی عقیدے یا خیال وغیرہ کی ترویج، تبلیغ

اِشْتِیاقِیَہ

شوق پر مشتمل ، شوق سے بھرا ہوا .

عِشْقی

عشق سے متعلق یا منسوب، عاشقانہ، عشق باز، عاشق

اِشْتِعالْنا

بھڑکنا ، ابھارنا ، اکسانا ، ورغلانا .

عِشائِیَہ

رات کا کھانا، ڈنر، رات کے کھانے کی پارٹی

اِشْتِعال

آگ یا شعلہ بھڑکنے کی کیفیت، بھڑکانے یا جوش دلانے کا عمل

عِشْرِین

بیس (۲۰) ، دس اور دس ، گنتی میں اُنیس کے بعد کا عدد.

اِشْتِعالَک

آگ یا شعلے کو بھڑکانے یا مشتعل کرنے کا عمل، اشتعال

اِشارَہ پانا

منشا محسوس کرنا، بغیر کہے کسی بات یا نقل و حرکت سے سمجھ لینا، کس کی طرف سے ایما حکم اجازت یا شہ ملنا

عِشقِیَہ

عشق اور معاملات عشق سے تعلق رکھںے والا، عاشقانہ

اِشارَہ کَرنا

اِشارَہ کِنایَہ

مجملاً یا کنایۃً کسی منشا کو ادا کرنے کا عمل

اِشْتِہار لَگْنا

اشتہار کا پرچہ کسی نمایاں مقام پر چپکایا جانا .

اِشْتِہار لَگانا

اِشارَہ کار

بغرض خیر رسانی یا دریافت حال شیشے یا برقی روشنی یا جھنڈیوں کے ذریعے مطلب سمجھانے والا ، (انگریزی) Signaller.

عِشْقِیات

متعلقات یا معاملات عشق ، عشق و محبت سے متعلق باتیں.

عِشْرَت مَنانا

مزا اڑانا، موج مارنا، لطف اٹھانا، عیش کرنا

اِشْتِہار دینا

اِشارم اِشارہ

(خصوصاً بری نیت سے) اشاروں میں بات چیت ، چشم و ابرو کے اشارے سے گفتگو

اِشْتِہار نامَہ

اِشْتِیاق نامہ

خط، چٹھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِش کے معانیدیکھیے

ہِش

hishहिश

وزن : 2

ہِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone