تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hash" کے متعقلہ نتائج

hash

پُرْزے پُرْزے ہونا

حَشْر

قیامت، روز حساب

ہِش

ایرانی تقویم کا سال (جیسے ۱۳۳۰ ہش بمطابق ۱۹۵۱ عیسوی) (’’ہجری شمسی‘‘ کا مخفف) ۔

حَشائی

آنتوں کا، امعائی (Splanchnic).

حَشا

انتڑیاں، اوجھ، جو کچھ پیٹ اور سینہ میں ہے

حَشْوا

رک: حشفہ.

حَشْوی

آنتوں کا، امعائی، آنتوں سے متعلق.

حَشْری

سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)

ہَشْتُمِیں

آٹھواں

حشر زا

ہَشاد

حَشْوِیَّہ

(حقارتاً) اسحاب الحدیث میں سے وہ لوگ جو تجسیم باری تعالیٰ سے معتلق احادیث کے ظاہری معنی لیتے تھے، معتزلہ سب ہی اسحاب الحدیث کو حشویہ کہتے تھے.

حشائش

ہَشِیمی

پیٹھے کی مٹھائی ۔

ہَشْت پا

سیپ کی قسم کا ایک کیڑا جس کے منھ پر آٹھ ڈنک ہوتے ہیں، ہشت نیش صدفہ

ہَشْت باغ

رک : ہشت بہشت ، مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق آٹھوں جنتوں کا نام

ہَشْتُمی

آٹھواں

حَشِیشی

۱. حشیش (رک) سے متعلق ، نشہ آور.

حَشْرِیَّہ

حشر (رک) کی طرف منسوب.

ہَشْتاد

(عدد) اسی، ہندسوں میں ۸۰

ہَشِیم

چیز جو ریزہ ریزہ ہوگئی ہو ، روندا ہوا ، پامال ، چورا چورا ۔

حَشْر زائی

ہَشْت دھات

رک : ہژدھات ؛ اژدھات ۔

ہشت ماویٰ

حَشْو

بے کار، بے مصرف یا فضول چیز، غیر ضروری اضافے یا چیزیں (جو اصل حقیقت میں داخل کردی جائیں)

حَشِیش

خشک پتّے یا گھاس، بھن٘گ کے خُشک پتّے، حشیشی فرقہ، حشیشین کا فرد، حشیشی ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح مانا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے

حَشَراتی

حَشَرات (رک) سے منسوب یا متعلق، کیڑوں کا.

حَشْرات

شور و غل، ہنگامہ، اودھم

ہَشْت دَہان

ایک پھول کا نام ، گل خیرو

حَشْر قامَت

حَشْر طَراز

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

ہَشْتَہ

آٹھ چیزوں کا جوڑ یا مجموعہ (انگ : Octet نیز Octave) ۔

ہَشْت پایَہ

(حیوانیات) جنس اوکٹوپس میں پایا جانے والا جانور اس کے گول جسم کے ایک طرف بڑا ساسر اور دوسری طرف آٹھ بازو ہوتے ہیں یہ بازو جزوی طور پر سر کی طرف سے آپس میں بطخ کے پنجوں کی طرح جڑے ہوتے ہیں

ہَشْت گانَہ

آٹھ والا ، آٹھ سے متعلق ، آٹھ کی تعداد پر مشتمل ۔

ہَشْت ہَزار

آٹھ ہزار ۔

ہَشْت سالَہ

آٹھ سال کا ، آٹھ سال کی مدت کا ۔

ہَشْت مَرْعیٰ

رک : ہشت ماویٰ

ہَشْتگانی

محمد بن تغلق کے زمانے کا ایک سکہ ۔

ہَشْت صَد

(عدد) آٹھ سو

حَشَفَہ

مرد کے عضو تناسل کی سپاری، سرِ ذکر، قضیب کی ٹوپی

حَشْر توڑْنا

آفت ڈھانا، اودھم مچانا، نہایت خفا ہونا

ہَشْت دَہ

(عدد) اٹھارہ

حَشْر ہونا

۔لکازم۔ (عو) ۱۔قیامت ہونا۔ آفت ٹوٹنا۔ کہرام مچنا۔ غل شور ہونا۔ ۲۔نتیجہ ہونا۔ میری سمجھ میں نہیں آتا۔ تمہارے ان افعال کا کیا حشر ہوگا۔ ۳۔(کسی کے ساتھٌ) قیامت میں اسی کے مثل برتاؤ ہونا۔ ؎

حَشْو مِنْہا

تفریق، تفریق یا منہا کی گئی مقدار ؛ لگان میں چھوٹ.

ہَشْت صِفات

آٹھ صفتیں جو خاصان خدا میں ہوتی ہیں ، آٹھ خوبیاں (شکر نعمت ، علم ، خدا کی معرفت ، راضی برضا رہنا ، مصیبت میں صبر ، خلق اللہ سے محبت ، تعظیم حکم خدا ، عفت)

حَشَرات

کیڑے مکوڑے جو عموماً زمین میں سوراخ کر کے رہتے ہیں یا برسات میں پیدا ہوتے ہیں،

hashish

حشیش ، بھنگ جونشے کے لیے پی یا چبائی جاتی ہے۔.

ہَشْت بَیتی

وہ بیت جس میں آٹھ رکن ہوں ، ہشت رکنی بحر ، مثمن ۔

حَشَرَہ

کیڑا

ہَشْتاد سال

اَسی سال کا ، اَسی سال کی عمر یا مدت کا ۔

ہَشْتادُم

اَسی واں

ہَشّاشی

ہنس مکھ پن ، خنداں روئی ، خوشی و خرمی ، نہایت خوش رہنے کی حالت ۔

حشر ساماں

حشر بپا کرنے والا، اتھل پتھل کرنے والا، ہنگامہ کھڑا کرنے والا، فسادی، جھگڑا پھیلانے والا

حَشْل

نفرت کرنا

حَشْری گھوڑا

تند اور شرارتی گھوڑا، وہ گھوڑا جو اور گھوڑوں کے ساتھ مل کر نہ رہے

ہَشْت

(عدد) آٹھ، ہندسوں میں ۸، سات اور ایک کا مجموعی عدد، سات سے ایک عدد زائد

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حَشْر اَنْگیزی

ہَشْت نَفَری

آٹھ فوجیوں پر مشتمل فوج

hash کے لیے اردو الفاظ

hash

hæʃ

hash کے اردو معانی

  • پُرْزے پُرْزے ہونا
  • قِیمَہ بَنانا
  • گَڈْمَڈ
  • مَلِیْدَہ

hash के उर्दू अर्थ

  • पुर्ज़े-पुर्ज़े होना
  • क़ीमा बनाना
  • गडमड
  • मलीदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hash)

نام

ای-میل

تبصرہ

hash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone