تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشْری" کے متعقلہ نتائج

حَشْری

سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حَشْری گھوڑا

تند اور شرارتی گھوڑا، وہ گھوڑا جو اور گھوڑوں کے ساتھ مل کر نہ رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشْری کے معانیدیکھیے

حَشْری

hashriiहश्री

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: حَشْری باغی

  • Roman
  • Urdu

حَشْری کے اردو معانی

صفت

  • سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)
  • رک: حشری باغی، دیکھا دیکھی بغاوت کرنے والا

Urdu meaning of hashrii

  • Roman
  • Urdu

  • sarkash (gho.De ke uyuub me.n se ek a.ib
  • rukah hashrii baaGii, dekhaa dekhii baGaavat karne vaala

English meaning of hashrii

Adjective

  • violent and impetuous (for the mare, a stallion)

حَشْری کے قافیہ الفاظ

حَشْری کے مرکب الفاظ

حَشْری سے متعلق دلچسپ معلومات

حشری وہ گھوڑا جو بہت بد مزاج ہو، دوسرے گھوڑوں کے ساتھ اصطبل میں امن سے نہ رہتا ہو۔ دیکھئے، ’’گھوڑے کے پانچ عیب‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَشْری

سرکش (گھوڑے کے عیوب میں سے ایک عیب)

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حَشْری گھوڑا

تند اور شرارتی گھوڑا، وہ گھوڑا جو اور گھوڑوں کے ساتھ مل کر نہ رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone