تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"going" کے متعقلہ نتائج
going کے لیے اردو الفاظ
going کے اردو معانی
- جاتا
- جاتا ہوا
- رَوان٘گی
- رُخْصَت
going के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जाता
- जाता हुआ
- रवानगी
- रुख़्सत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُونگی ہَڑَپ
کبڈی کے کھیل میں جب بولنا بند ہو تو کھلاڑی گونگی ہڑپ کہہ کر پالے میں آتا ہے اور کبڈی کبڈی بولنے کے بجائے خاموش رہتا ہے
گَنگا اَشْنان
دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر
گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس
موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .
گانگْڑی
ایک پودا جو گز بھر تک لمبا ہوتا ہے ، شاخ پتلی چھنگلیا کے قریب ، کئی شاخیں زمین سے نکلتی ہیں ، پھل کا رنگ سرخ اور ہر پھل میں تین بیج نکلتے ہیں ، مزہ میٹھا اور چکنا ہوتا ہے.
گَنگا پَھل
کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .
گَنگا پار
گنگا کی دوسری طرف کی آبادی، یا زمین کا وہ حصہ جو گنگا کی دوسری طرف ہو، گنگا کی دوسری طرف، گنگا کے دونوں اطراف، وہ حصۂ زمین یا مقام جو دریائے گنگا کی دوسرے جانب ہو، (مجازاً) مشکل مرحلہ، دشوار کام .
گَنگا جَمْنا
بھارت میں دو دریاؤں کے نام، جن کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں، ان میں سے اول گنگوتری پہاڑ سے اور دوسرا جمنوتری سے نکلا ہے، گنگا سے دوسرے درجہ پر جمنا کو مانا گیا ہے
گَن٘گا جَمْنی چُنائی
(مماری) پتھر کی ایسی چُنائی جس میں تین چار ردّوں کے بعد ایک دو ردّے اینٹ کے لگائے جائیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (going)
going
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔