تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا جَلی" کے متعقلہ نتائج

گَنگا جَلی

وہ برتن (عموماً) شیشی یا بوتل جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے

گَنگا جَلی اُٹھانا

(ہندو) گنگا جلی کو ہاتھ پر رکھ کر قسم کھانا

گَنگا جَلی اُٹْھوانا

حلف لینا ؛ گنگا جلی اٹھانا (رک) کا تعدیہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا جَلی کے معانیدیکھیے

گَنگا جَلی

ga.ngaa-jaliiगंगा-जली

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

مادہ: گَنگا

  • Roman
  • Urdu

گَنگا جَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ برتن (عموماً) شیشی یا بوتل جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے
  • (مجازاً) گنگا کا پانی
  • (مجازاً) وہ مکلْف برتن جس میں راجاؤں کے پینے کا پانی رکھا جاتا ہے، (مجازاً) راجہ لوگوں کے پینے کا پانی، جس طرح بادشاہوں کے پینے کا آبِ حیات
  • (مجازاً) ہر قسم کا مِلا جُلا گیہوں کا ان٘بار جس میں ادنیٰ، اعلیٰ، سرخ، سفید سب طرح کے دانے مِلے ہوں، کھپڑا
  • مونث۔ وہ برتن جس میں گنگا کا پانی رکھا جاتا ہے

Urdu meaning of ga.ngaa-jalii

  • Roman
  • Urdu

  • vo bartan (umuuman) shiishii ya botal jis me.n gangaa ka paanii tabarruk ke taur par rakhaa jaaye
  • (majaazan) gangaa ka paanii
  • (majaazan) vo makal॒fa bartan jis me.n raajaa.o.n ke piine ka paanii rakhaa jaataa hai, (majaazan) raajaa logo.n ke piine ka paanii, jis tarah baadshaaho.n ke piine ka aab-e-hayaat
  • (majaazan) har kism ka mila julaa gehuu.n ka ambaar jis me.n adnaa, aalaa, surKh, safaid sab tarah ke daane mile huu.n, khap.Daa
  • muannas। vo bartan jis me.n gangaa ka paanii rakhaa jaataa hai

English meaning of ga.ngaa-jalii

Noun, Feminine

  • of or relating to the water of the Gangas river
  • goblet to hold the Gangas water in, a vessel in which Ganges-water is kept
  • a mixed quality of rice grain

गंगा-जली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शीशे या धातु की सुराहीनुमा लुटिया जिसमें यात्री तीर्थों से पवित्र जल लाते हैं
  • एक प्रकार का गेहूँ जो भूरे रंग का और कड़ा होता है
  • काँच या धातु की बनी हुई सुराही या शीशी जिसमें यात्री गंगाजल भरकर ले जाते हैं; सुमेर
  • धातु की बनी हुई सुराही जिसमें पीने के लिए पानी रखा जाता है
  • लोटे जैसा एक पात्र जिसमें कड़ीदार ढक्कन लगा रहता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنگا جَلی

وہ برتن (عموماً) شیشی یا بوتل جس میں گنگا کا پانی تبرک کے طور پر رکھا جائے

گَنگا جَلی اُٹھانا

(ہندو) گنگا جلی کو ہاتھ پر رکھ کر قسم کھانا

گَنگا جَلی اُٹْھوانا

حلف لینا ؛ گنگا جلی اٹھانا (رک) کا تعدیہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا جَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا جَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone