تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنْگا جَمْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْگا جَمْنی کے معانیدیکھیے
گَنْگا جَمْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مختلف اشیا یا کیفیات کا میل، آمیزش
- ایک قسم کا کان کا زیر
- بیلوں کی دو رنگی یعنی سیاہ و سفید بنی ہوئی جھول یا گھوڑے کی دو رنگی گردنی، سیاہ اور سفید رنگ ایلق کیوٹی دال، ملی جلی دال
صفت، مؤنث
- ۱. سونے اور چاندی کا بنا ہوا ، ( وہ چیز ) جس پر طلائی اور نقرئی دونوں کام ہوں
- ۲. سنہرا روپہلا ، دو رنگا .
- ۲. مِلا جُلا ، مخلوط .
- ۳. پیتل اور تانبے کا بنا ہوا ، دھات کا بنا ہوا
- ۴. (مختلف زبانوں کے الفاظ سے) مخلوط .
- ۵. (i) دو وضع کا ؛ مراد : انگریزی اور اُردو ذریعہ تعلیم .
- (ii) بے حوڑ . انمل ، مختلف
- (iii) دوغلا ، پوریشن
English meaning of ga.ngaa-jamnii
गंगा-जमनी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنْگا جَمْنی)
گَنْگا جَمْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔