تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا جَمْنا" کے متعقلہ نتائج

گَنگا جَمْنا

بھارت میں دو دریاؤں کے نام، جن کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں، ان میں سے اول گنگوتری پہاڑ سے اور دوسرا جمنوتری سے نکلا ہے، گنگا سے دوسرے درجہ پر جمنا کو مانا گیا ہے

گَنگا جَمْنا بَہْنا

دریا بہنا ؛ مسلسل آنسو نکلنا ، بہت زیادہ رونا .

گَنگا گَئے تو گَنگا رام جَمْنا گَئے تو جَمْنا داس

موقع پرست اور موقع محل کے مطابق اپنا طور طریقہ بدلنے والے شخص کی نسبت بولتے ہیں .

جَمْنا مِلے تو جَمْنا داس ، گَنگا مِلے تو گَنگا رام

ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مصلحت کے مطابق رویہ بدلنا ، موقع پرستی سے کام لینا.

گَنگا دیکھے سو جَمْنا دیکھے

بڑی چیز کو دیکھا تو چھوٹی کو دیکھ لیا .

ٹھاکُر پَتَّھر مالا لَکَّڑ گَنگا جَمْنا پانی، جَب لگ مَن میں سانچ نَہ آئے چاروں بید کَہانی

جب تک کہ انسان کا دل ایمان نہ لائے تب تک مذہبی باتیں قصہ کہانی ہوتی ہیں اور دین دھرم کی ظاہری علامات سے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا جَمْنا کے معانیدیکھیے

گَنگا جَمْنا

ga.ngaa-jamnaaगंगा-जमना

وزن : 1222

گَنگا جَمْنا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھارت میں دو دریاؤں کے نام، جن کو ہندو مقدس سمجھتے ہیں، ان میں سے اول گنگوتری پہاڑ سے اور دوسرا جمنوتری سے نکلا ہے، گنگا سے دوسرے درجہ پر جمنا کو مانا گیا ہے

صفت

  • دو رنگا، سنہرا روپہلا، گنگا جمنی، رنگ برنگا
  • ملا جُلا، امیختہ، مخلوط

English meaning of ga.ngaa-jamnaa

Noun, Feminine

  • the Ganges and Jamnā rivers, a mixture of any kind, a mode of adjusting the interest of a loan (the debtor being credited with the interest of the instalments paid by him, while he is debited, per contra, with the interest of the full amount on the princi

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا جَمْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا جَمْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone