تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"emu" کے متعقلہ نتائج
emu کے لیے اردو الفاظ
emu کے اردو معانی
اسم
- آسٹریلیا کا ایک بے پرواز پرندہ Dromaius novaehollandiae جو بہت تیز دوڑ سکتا ہے، ایمو.
emu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऑस्ट्रेलिया का एक बे परवाज़ परिंदा Dromaius novaehollandiae जो बहुत तेज़ दौड़ सकता है, एमु
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُمَنڈنا
شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .
اُمَنا
عدالت دیوانی ہیں مدیوں ڈگری کی جائداد قرق کرنےاورجانچنے والےعہدہ دار، امین کےعہدے پرمامور اصحاب .
اُمَّتِ مَغْفُور
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
اُمَّہاتِ عُلْوی
(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ باطن سے تعلق رکھتی ہیں ، (مراداََ) علم ، عقل ، نفس اور روح
اُمَّتِ مَرحُوم
وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاوارِ رحمت ہے، مراد: مسلمان قوم، امت مسلمہ، کنایۃً: بے حس، پسماندہ قوم
اُمَّتِ مَرحُومَہ
مسلمانوں کی جماعت جو رحمتِ الہیٰ یا مغفرت کی مستحق خیال کی گئی ہے ، مسلم قوم ، مومنین.
اُمَّہاتِ سِفْلی
(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا
اُمَّہاتُ الْکُتُب
(علوم کی) بنیادی یا مستند کتابیں، (کسی فن کی) عظیم معتبر تر اور مستند تر تصانیف، صحف آسمانی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (emu)
emu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔