تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَنگْنا" کے متعقلہ نتائج

اُمَنگْنا

خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.

جوبَن اُمَنگْنا

رک : جوبن اٹھنا.

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَنگْنا کے معانیدیکھیے

اُمَنگْنا

uma.ngnaaउमंगना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُمَنگْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.
  • شادماں ہونا ؛ پھلنا پھولنا ؛ کامیابی پرفخرکرنا .

Urdu meaning of uma.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii se josh me.n aanaa, ba.Dhnaa, ubharnaa
  • shaadmaa.n honaa ; phalnaa phuulnaa ; kaamyaabii par faKhar karnaa

English meaning of uma.ngnaa

Verb, Intransitive verb

  • be transported, swell with joy, increase, surge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُمَنگْنا

خوشی سے جوش میں آنا ، بڑھنا ، ابھرنا.

جوبَن اُمَنگْنا

رک : جوبن اٹھنا.

گات اُمَنگْنا

چھاتیاں اُبھر آنا ، عورت کے بالغ ہونے کی علامت ظاہر ہونا ، گات اُبھرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَنگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَنگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone