تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آما" کے متعقلہ نتائج

آما

(جزوِ اول سے مل کر) بھرا ہوا کے معنی میں مستعمل ، جیسے : آم ہے یا شہد آما گلاس .

آمادَہ

تیار، مستعد، کمربستہ، رضامند، راضی، مان جانا، قبول کرنا

آماسِیْدَہ

سوجا ہوا، آماس کیا ہوا، متورم

آماجْ گاہ

نشانہ، نشانہ کی جگہ، ہدف، مرکز، چاند ماری کا دھس، جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، وہ جگہ جسے نشانہ بنایا جائے

آمادَۂِ کار

کام کرنے یا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار

آمادَہ ہونا

کسی بات کے لئے تیار اور راضی ہونا

آمادَہ کَرنا

تیار کرنا، جوش میں لانا

آماس زدہ

سوجا ہوا، ورم زدہ

آماسندہ

سوجا ہوا، آماس کیا ہوا، متورم

آمادَگی

رضا مندی، رغبت، اشتیاق

آمہ

آماس کَرنا

سوج جانا، متورم ہوجانا

آماج

جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف

آمال

امیدیں، آرزوئیں

آمان

امان، تحفظ، حفاظت، حمایت، پناہ

آماد

رک : آمادہ .

آماس

سوجن، ورم

آمادۂ پیکار

لڑائی، جنگ کے لیے تیار اور مستعد

اردو، انگلش اور ہندی میں آما کے معانیدیکھیے

آما

aamaaआमा

اصل: فارسی

آما کے اردو معانی

 

  • (جزوِ اول سے مل کر) بھرا ہوا کے معنی میں مستعمل ، جیسے : آم ہے یا شہد آما گلاس .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آما)

نام

ای-میل

تبصرہ

آما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone