تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمَّہات" کے متعقلہ نتائج

اُمَّہات

(اپنی اور اسلاف کی) مائیں ، نانیاں ، دادیاں وغیرہ .

اُمَّہاتُ الْکُتُب

(علوم کی) بنیادی یا مستند کتابیں، (کسی فن کی) عظیم معتبر تر اور مستند تر تصانیف، صحف آسمانی

اُمَّہاتُ الْمُومِنِین

پیغمبر اسلام کی بیویاں، حضور کی ازواج مطہرات

اُمَّہاتِ اَسْما

خدائے تعالیٰ کے چار نام : اول ، آخر ، ظاہر ، باطن.

اُمَّہاتِ سِفْلی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ ظاہر سے تعلق رکھتی ہیں ،(مراداََ) اربعہ ء عناصر : پانی ، مٹی ، آگ ، ہوا

اُمَّہاتِ عُلْوی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ باطن سے تعلق رکھتی ہیں ، (مراداََ) علم ، عقل ، نفس اور روح

اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَّہات کے معانیدیکھیے

اُمَّہات

ummahaatउम्महात

اصل: عربی

وزن : 2121

اُمَّہات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • (اپنی اور اسلاف کی) مائیں ، نانیاں ، دادیاں وغیرہ .
  • اہم اور بنیادی اصول یا اشیا
  • .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ummahaat

Noun, Feminine, Plural

  • mothers

उम्महात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • महत्वपूर्ण और बुनियादी सिद्धांत या वस्तु
  • माता, माँ, (केवल मानव जाति की) ।।
  • ‘उम्म' का बहुः, माताएँ, यह शब्द केवल मानवजाति के लिए प्रयुक्त होता है, नानियां, दादीयां वग़ैरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُمَّہات)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُمَّہات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone