تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"elute" کے متعقلہ نتائج

elute

کیمیا: محلول یا جذب شدہ مادّے کو نتھار کر یا عمل تصویل سے الگ کرنا.

اَلْٹا

جواباً پلٹنا، ترکیب میں مستعمل، الٹا پلٹی

آلْتا

لاک کا رنگ جس سے ہندوعورتیں اپنے پاؤں رنگتی ہیں

allottee

کوئی شخص جسے کوئی شے allot یا تفویض کی جائے ۔.

اَلْتائی

ایک زبان، جو چینی ترکستان کی ایک پہاڑی اور اس کی وادی میں بولی جاتی ہے

altar piece

فن پارہ؛گرجا میں قربان گاہ کے پیچھے یا اوپر لگی ہوئی تصویر۔.

اَلْتَنی

ہاتھی کی گردن میں لٹکی ہوئی وہ رسی جس پر فیل بان رکاب کی طرح پانو رکھتا ہے

اَلْطاف

مہربانیاں، عنایتیں، نوازشیں، لطف و کرم

اَلْتَمْغا

مہرشاہی، مہر

اُلٹاؤ

reversal, inversion, upsetting, turning upside down

اُلْٹا

اوندھا، جس کا اوپر کا حصہ نیچے اور نیچے کا اوپر ہو، واژگوں سیدھا کی ضد

اُلْٹے

الٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

اَلْطاف نامَہ

خط، عنایت نامہ

altar

قُرْبان گاہ

اُلْٹی

رک : الٹا جس کی یہ تانیث ہے

اَلْطافُہا

آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).

اَلطافِ عَمِیم

kindness for all

اَلْطافُہ

اَلْطاف و عِنایات

نوازشات، مہربانیاں، لطف و کرم، شفقتیں، توجہ، التفات

اَلْطافُہُم

اَلْٹَپ

رک : اللٹپ.

اَلْطَف

بہت صاف شفاف پاکیزہ اور لطیف، نرم و نازک اور باریک، خصوصاً وہ جسم جس میں آر پار نظر آئے (جیسے آئینہ)

اَلْطار

وہ چبوترہ یا بلند مقام جہاں دیوی کو پیش کی جانے والی بھینٹ کو رکھا جاتا ہے، قربان گاہ

اَلْتَمِش

مقدمہ الجیش ، ہراول ، وہ دستہ جو شخص ہر اول اور سردار کے درمیان ہو.

alto

(موسیقی) دون

اُلْٹاؤُ

پلٹ جانے والا، اوندھا ہو جانے والا

اولتی

سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے

اَلاٹی

جس کے نام کوئی جائیداد الاٹ کی جائے

آلاتی

آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

alate

پنکھ دار۔.

elate

(خصوصاً بطورelated صف) حوصلہ دلانا، دل بڑھا نا، اکسانا.

oolite

رسوبی چٹان، عموماً چونے کا پتھر، جو دانے دار ذرّات کی ہم مرکز پر تو ں پر مشتمل ہوتا ہے۔.

eluate

کیمیا: کوئی محلول یا گیس جو نتھارنے یا تصویل کے عمل سے حاصل کی جائے.

elite

منتخب

iolite

ایک بنفشی نیلگوں معدن

oleate

اولینیک ایسڈ کا نمک

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

آل تَمْغا

عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر

اُلْٹے بانْس پَہاڑ چَڑھے

معاملہ الٹ گیا (خلاف محل کام کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل)

اُلْٹی پَڑے، سِیدھی پَڑے

خدا جانے نتیجہ اچھا ہو یا برا

اُلْٹا دَھڑا بانْدھنا

جرم پر ٹوکنے والے کو مجرم ٹھہرانا، اپنا فعل دوسرے کے سر مڑھنا

اُلٹی اَنْتَڑِیاں گَلے پَڑنا

go to shear but be shorn

اُلْٹا دَھڑا بَندھنا

رک : الٹا باندھا ، جس کا یہ لازم ہے.

اُلْٹے قَدَم پَڑْنا

خوف یا رعب یا شرم سے کہیں سے کہیں جانے کی ہمت نہ پڑنا

اُلْٹا سَبَق پَڑھانا

نامناسب صلاح دینا، خلاف مصلحت یا خلاف اصول کوئی بات سکھانا، بہکانا

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

اُلْٹی پَٹّی پڑھانا

بہکانا، حق کے خلاف ابھارنا، گمراہ کرنا

اُلْٹی طَرف سے ناک پَکڑنا

خلاف عقل کام کرنا، جس سے مسئلہ پیچیدہ یو جائے

اُلْٹی سَیفی پَڑھنا

بد دعا دینا، کوسنا ، مراد کے خلاف دعا مانگنا.

اُلْٹی سِیدھی پَڑنا

(مستقبل میں) حادثہ پیش آنا، مصیبت میں پھنسنا، مصیبت کا خطرہ پیدا ہونا (خوف و خطر کے کام سے روکنے کے موقع پر مستعمل)

اُلْٹا پَڑْنا

بے راہ روی اختیار کرنا

اُلْٹی چھاونی بانْدھنا

ناحق الزام لگانا

اُلْٹا بھاڑ

واپسی کا کرایہ

اُلْٹی پَڑنا

دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں خود نقصان اٹھانا.

اُلْٹا پَڑْھانا

کسی بات کو حقیقت کے برعکس ذہن نشیں کرنا ، بہکانا.

اُلْٹی جَڑنا

تہمت یا الزام لگانا.

اُلٹا بھاڑا

return fare

اُلْٹی پَڑے چاہے سِیدھی

اب نفع ہو یا نقصان ، چاہے جو کچھ بھی انجام ہو.

elute کے لیے اردو الفاظ

elute

elute کے اردو معانی

فعل

  • کیمیا: محلول یا جذب شدہ مادّے کو نتھار کر یا عمل تصویل سے الگ کرنا.

elute के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • कीमिया: महलूल या जज़ब शूदा माद्दे को निथार कर या अमल तसवील से अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (elute)

نام

ای-میل

تبصرہ

elute

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone