تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلّاتی" کے متعقلہ نتائج

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

بَرادَرِ عَلّاتی

وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

مادَرِ عَلّاتی

۔(ف)مونث ۔سوتیلی ماں۔

خواہَرِ عَلّاتی

(ماں کی طرف سے) سوتیلی بہن

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلّاتی کے معانیدیکھیے

عَلّاتی

'allaatii'अल्लाती

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَلا

Roman

عَلّاتی کے اردو معانی

صفت

  • سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَلّاتی

(بھائی یا بہن) جو دوسری ماں سے ہو، علاتی کا عوامی املا

Urdu meaning of 'allaatii

Roman

  • sautelaa, sautelii (maa.n kii taraf se), vo bahan bhaa.ii jo ek baap aur do maa.n se huu.n

English meaning of 'allaatii

Adjective

  • half (brother or sister), stepbrother or sister from the mother's side

'अल्लाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहन जो दूसरी माँ से हों, मगर बाप एक हो, सौतेला, सौतेली (माँ की तरफ़ से), वो बहन भाई जो एक बाप और दो माँ से हूँ

عَلّاتی کے مترادفات

عَلّاتی کے متضادات

عَلّاتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

بَرادَرِ عَلّاتی

وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

مادَرِ عَلّاتی

۔(ف)مونث ۔سوتیلی ماں۔

خواہَرِ عَلّاتی

(ماں کی طرف سے) سوتیلی بہن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلّاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلّاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone