تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلْٹے" کے متعقلہ نتائج

اُلْٹے

الٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

اُلْٹے پَٹ

(کشتی) ایک دانو جس میں پہلوان حریف کے پیچھے آکر داہنے ہاتھ سے باہر سے اور بائیں ہاتھ سے اندر سے حریف کے پٹ اٹھاتا ہوا اپنی داہنی طرف کو زور کرتا ہے حریف منہ کے بل گر جاتا ہے

اُلْٹے ہاتھ کا

بائیں ہاتھ کا وار، طمانچہ یا ضرب وغیرہ

اُلْٹے قََدَم

فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلا توقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

اُلْٹے قَدموں

اُلْٹے پَیروں

پیٹھ کی طرف ، جدھر رخ ہو اس کے بر خلاف .

اُلْٹے بال

سر کے بال جو کنگھی کر کے پیشانی سے گدی کی طرف لوٹائے جائیں

اُلْٹے ہاتھ کا گام

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

اُلْٹے مَعْنی پہنانا

بات کا کچھ کا کچھ بنادینا

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے ہات کا دانْو

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے پاؤں

اُلْٹے سِیدھے

الٹا سیدھا (رک) کی جمع.

اُلْٹے مُلک کا

احمق، عقل کے خلاف کام کر نے والا

اُلْٹے دَم آنا

نزع کا عالم ہونا، جان کنی کی کیفیت طاری ہونا

اُلْٹے لِیے جائیں نَہ سِیدھے

کسی طرح قابو میں نہ آئیں، ہر گز نہ مانیں

اُلْٹے بانْس پَہاڑ چَڑھے

معاملہ الٹ گیا (خلاف محل کام کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل)

اُلْٹے دَم پِھرنا

نزع کا عالم ہونا، جان کنی کی کیفیت طاری ہونا.

اُلْٹے بال والا

کنایۃً سکھ ، اکالی جماعت کا فرد.

اُلْٹے قَدَم پَڑْنا

خوف یا رعب یا شرم سے کہیں سے کہیں جانے کی ہمت نہ پڑنا

اُلْٹے بانس بَریلی

(لفظاً) شہربریلی (یوپی ، بھارت) کے پیدا شدہ بانس جو وہاں سے لائے گئے تھے پھر وہیں کو واپس چلے ، (مراداً) برعکس معاملہ ، حماقت کا کام ، نقصان کا کام

اُلْٹے کانٹے تولنا

تولتے وقت ترازو کا کانٹا پیچھے کی طرف جھکا دینا، کنایہ: کم تولنا، ڈھاڑی مارنا

اُلْٹے قَدْموں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

اُلْٹے بَل کی چوٹی

وہ چوٹی جس کے گوندھنے میں بال نیچے سے اوپر لے جائیں

اُلْٹے اُسْتُرے سے مُونْڈنا

الٹے استرے سے سر منڈوانا کا لازم، خوب روپیا پیسا لوٹنا کھسوٹنا

اُلْٹے بانْس بَریلی کو

carry coals to Newcastle

اُلْٹے اُسْتَرے سے مُنڈوانا

تذلیل کے لیے سزا دلوانا.

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

اُلْٹے چاک کا پانی پِلوانا

ایک طرح کا ٹوٹکا ہے جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ جادو کا اثر زائل کرنے میں بہت موثر ہے .

اُلْٹے تَوے پر روٹی پَکانا

خلاف عقل کام کرنا، کچھ عجیب کرنا

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا

اُلٹے ہاتھ سے

by the left hand

اُلٹے ہاتھ پَر

on the left side, to the left

اُلٹے پِھر آنا

فوراً پلٹ آنا

اُلٹے پائوں پِھرنا

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

سَر اُلْٹے اُسْترے سے مُونڈْنا

بُری طرح ٹھگنا یا لُوٹنا.

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْٹے کے معانیدیکھیے

اُلْٹے

ulTeउल्टे

وزن : 22

دیکھیے: اُلْٹا

  • Roman
  • Urdu

اُلْٹے کے اردو معانی

صفت

  • الٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

شعر

Urdu meaning of ulTe

  • Roman
  • Urdu

  • ulTaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat

English meaning of ulTe

Adjective, Inexhaustible

  • crooked, opposite

उल्टे के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • विपरीत दिशा या स्थिति में
  • विपरीत व्यवस्था से; विरुद्ध न्याय से, जैसे- उसे मदद करनी चाहिए थी, उलटे उसने धोखा दिया
  • जैसा होना चाहिए उसका विपरीत; क्रम, नियम, प्रथा आदि के विपरीत।

اُلْٹے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْٹے

الٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت.

اُلْٹے پَٹ

(کشتی) ایک دانو جس میں پہلوان حریف کے پیچھے آکر داہنے ہاتھ سے باہر سے اور بائیں ہاتھ سے اندر سے حریف کے پٹ اٹھاتا ہوا اپنی داہنی طرف کو زور کرتا ہے حریف منہ کے بل گر جاتا ہے

اُلْٹے ہاتھ کا

بائیں ہاتھ کا وار، طمانچہ یا ضرب وغیرہ

اُلْٹے قََدَم

فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلا توقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو

اُلْٹے پُلْٹے

ایک قسم کا سالن (جو اس طرح تیار کیا جاتا ہے کہ پہلے پتلے بیسن کو چمٹے یا چلو سے توے پر روٹی کی شکل میں ڈالتے اور سینکتے ہیں ، پھر کاغذ کی طرح گول موڑ کر شلجم یا ساگ کے مٹھے کی طرح چھری سے کاٹتے اور دہی میں ملاتے ہوئے مسالے کے شوربے میں ڈال کر پکاتے اور روٹی سے کھاتے ہیں)

اُلْٹے قَدموں

فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلا توقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو

اُلْٹے پَیروں

پیٹھ کی طرف ، جدھر رخ ہو اس کے بر خلاف .

اُلْٹے بال

سر کے بال جو کنگھی کر کے پیشانی سے گدی کی طرف لوٹائے جائیں

اُلْٹے ہاتھ کا گام

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

اُلْٹے مَعْنی پہنانا

بات کا کچھ کا کچھ بنادینا

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے ہات کا دانْو

نہایت آسان کام، معمولی بات

اُلْٹے پاؤں

فوراً جہاں سے آیا ہے وہیں، بلا توقف پیچھے کی طرف، جدھر سے آیا ادھر ہی کو

اُلْٹے سِیدھے

الٹا سیدھا (رک) کی جمع.

اُلْٹے مُلک کا

احمق، عقل کے خلاف کام کر نے والا

اُلْٹے دَم آنا

نزع کا عالم ہونا، جان کنی کی کیفیت طاری ہونا

اُلْٹے لِیے جائیں نَہ سِیدھے

کسی طرح قابو میں نہ آئیں، ہر گز نہ مانیں

اُلْٹے بانْس پَہاڑ چَڑھے

معاملہ الٹ گیا (خلاف محل کام کرنے کے موقع پر طنزاً مستعمل)

اُلْٹے دَم پِھرنا

نزع کا عالم ہونا، جان کنی کی کیفیت طاری ہونا.

اُلْٹے بال والا

کنایۃً سکھ ، اکالی جماعت کا فرد.

اُلْٹے قَدَم پَڑْنا

خوف یا رعب یا شرم سے کہیں سے کہیں جانے کی ہمت نہ پڑنا

اُلْٹے بانس بَریلی

(لفظاً) شہربریلی (یوپی ، بھارت) کے پیدا شدہ بانس جو وہاں سے لائے گئے تھے پھر وہیں کو واپس چلے ، (مراداً) برعکس معاملہ ، حماقت کا کام ، نقصان کا کام

اُلْٹے کانٹے تولنا

تولتے وقت ترازو کا کانٹا پیچھے کی طرف جھکا دینا، کنایہ: کم تولنا، ڈھاڑی مارنا

اُلْٹے قَدْموں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

اُلْٹے بَل کی چوٹی

وہ چوٹی جس کے گوندھنے میں بال نیچے سے اوپر لے جائیں

اُلْٹے اُسْتُرے سے مُونْڈنا

الٹے استرے سے سر منڈوانا کا لازم، خوب روپیا پیسا لوٹنا کھسوٹنا

اُلْٹے بانْس بَریلی کو

carry coals to Newcastle

اُلْٹے اُسْتَرے سے مُنڈوانا

تذلیل کے لیے سزا دلوانا.

اُلْٹے گَدھے پَر چَڑھانا

سخت سزا دینا اور تذلیل کرنا (زمانہ قدیم میں ایسے موقع پر مجرم کا سر منڈوا کر، منہ کالا کر کے گدھے کی دم کی طرف اس کا منہ کرتے اور ساری بستی میں پھراتے تھے)

اُلْٹے چاک کا پانی پِلوانا

ایک طرح کا ٹوٹکا ہے جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ جادو کا اثر زائل کرنے میں بہت موثر ہے .

اُلْٹے تَوے پر روٹی پَکانا

خلاف عقل کام کرنا، کچھ عجیب کرنا

اُلْٹے چُور کوتوال کو ڈانٹے

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، اپنے کرتوت پر شرمانے کے بجائے ٹوکنے والے کو آنکھیں دکھانا

اُلٹے ہاتھ سے

by the left hand

اُلٹے ہاتھ پَر

on the left side, to the left

اُلٹے پِھر آنا

فوراً پلٹ آنا

اُلٹے پائوں پِھرنا

turn back, retrace one's steps, return from a place soon after arriving

خُوب اُلْٹے پاپَڑ بیلْتے ہو

مضر تدبیریں بتاتے ہو، فتنہ اور فساد کی راہ نکالتے ہو.

سَر اُلْٹے اُسْترے سے مُونڈْنا

بُری طرح ٹھگنا یا لُوٹنا.

نَماز مُعاف کَرانے گَئے ، اُلٹے روزے گَلے پَڑے

رک : نماز چھڑانے گئے تھے روزے گلے پڑے ۔

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلْٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلْٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone