تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْطاف و عِنایات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْطاف و عِنایات کے معانیدیکھیے
اَلْطاف و عِنایات کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- نوازشات، مہربانیاں، لطف و کرم، شفقتیں، توجہ، التفات
شعر
یہی کیا کم ہے کہ برباد محبت ہے رئیسؔ
تیرے الطاف و عنایات سے بیگانہ سہی
جذبۂ دل نے مرے کچھ تو کری ہے تاثیر
پھر ہوئے ان کے جو الطاف و عنایات شروع
سر ہے اپنوں ہی کے الطاف و عنایات سے خم
طبع منت کش اغیار کہاں سے لاؤں
English meaning of altaaf-o-'inaayaat
Noun, Masculine, Plural
- kindness and rewards, graces, favours, countenance, bounty
अल्ताफ़-ओ-'इनायात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- उपकार, एहसान, दया और पुरस्कार, गौरव, इज़्ज़त, इनाम, उपहार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْطاف و عِنایات)
اَلْطاف و عِنایات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔