تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْطاف" کے متعقلہ نتائج

اَلْطاف

مہربانیاں، عنایتیں، نوازشیں، لطف و کرم

اَلْطافُہا

آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).

اَلْطافُہ

آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).

اَلْطاف نامَہ

خط، عنایت نامہ

اَلْطافُہُم

آداب و القاب میں زاد یا زادت (= زیادہ ہو) یا 'دام'(= ہمیشہ برقرار رہیں) کے ساتھ مستعمل، مترادف (علی الترتیب): اُس (مرد) کی آس (عورت) کی / اُن کی مہربانیاں (یعنی آپ کی).

اَلْطاف و عِنایات

نوازشات، مہربانیاں، لطف و کرم، شفقتیں، توجہ، التفات

مَظْہَرِ اِحْسان و اَلْطاف

وہ شخص جس پر احسان اور مہربانیاں ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْطاف کے معانیدیکھیے

اَلْطاف

altaafअलताफ़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: لُطْف

اشتقاق: لَطَفَ

اَلْطاف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مہربانیاں، عنایتیں، نوازشیں، لطف و کرم
  • مزے، لذتیں، ذائقے

اسم، مذکر، واحد

  • عنایت، مہربانی، نوازش

English meaning of altaaf

Noun, Masculine, Plural

Noun, Masculine, Singular

अलताफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اَلْطاف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْطاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْطاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words