تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"echo" کے متعقلہ نتائج
echo کے لیے اردو الفاظ
echo کے اردو معانی
- بَازگَشت
- گُونْج
- سَدَہ
echo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाज़गश्त
- गूँज
- सदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
echovirus
معائی حیوی سمیات میں سے کوئی جو بعض اوقات گردن توڑ بخار، ورم دماغ وغیرہ کے ہلکے حملے کا سبب ہوتے ہیں۔.
اَچاری
طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے
achaemenid
قدیم ایرانی حکمراں خاندان سے منسوب جس کا زمانہ خسر و اوّل سے لے کرداریوش (۵۵۳ تا ۳۳۰ ق م ) تک رہا۔.
اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
اَچار
آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں
اَچار اُٹْھنا
پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا، اچار تیار ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (echo)
echo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔