تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"east" کے متعقلہ نتائج
east کے لیے اردو الفاظ
east کے اردو معانی
- پُورَب
- مَشْرِق
east के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पूरब
- मशरिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
easter egg
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
easting
جہاز رانی: طول البلد و عرض البلد پرکسی معیّنہ شمالی خط یا خط نصف النہار سے مشرقی سمت میں سفر کا طول یا طول البلد سے منحرف زاویہ۔.
آستاں
(جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا
اِسْٹ
Isht -allusion to the deity that is believed to guide the soul to the ultimate goal i.e. Moksha (liberation)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (east)
east
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔