تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسْتِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسْتِیْن کے معانیدیکھیے
آسْتِیْن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہہ رہتی ہے
شعر
پرانا زہر نئے نام سے ملا ہے مجھے
وہ آستین نہیں کینچلی بدل رہا تھا
جو دوستوں کی محبت سے جی نہیں بھرتا
تو آستین میں دو چار سانپ پال کے رکھ
English meaning of aastiin
Noun, Feminine
- sleeve
आस्तीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुर्ते या कोट का वह भाग जो बाँहों को छिपाता है। आवरण
آسْتِیْن کے مترادفات
آسْتِیْن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسْتِیْن)
آسْتِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔