تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آستاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آستاں کے معانیدیکھیے
آستاں کے اردو معانی
صفت
- (جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا
- چوکھٹ، دہلیز، ڈیوڑھی، کسی صوفی کی خانقاہ
شعر
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
اب سوچتے ہیں لائیں گے تجھ سا کہاں سے ہم
اٹھنے کو اٹھ تو آئے ترے آستاں سے ہم
آستاں بھی کوئی مل جائے گا اے ذوق نیاز
سر سلامت ہے تو سجدہ بھی ادا ہو جائے گا
आस्ताँ के हिंदी अर्थ
آستاں کے قافیہ الفاظ
آستاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آستاں)
آستاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔