تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"easter" کے متعقلہ نتائج
easter کے لیے اردو الفاظ
easter کے اردو معانی
اسم
- (نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
- اس تہوار کا زمانہ خصوصاً جمعۃ المبارک سے ایسٹر کے دو شنبے تک۔.
easter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नीज़ Easter Day or Sunday) ईसाई मसीहऑ के सलीब पर चढ़ाए जाने के बाद ज़िंदा होने का तहवार जो मार्च या अप्रैल के अदलते बदलते इतवार को मनाया जाता है।
- इस तहवार का ज़माना ख़ुसूसन जमाৃ उल-मुबारक से एसटर के दो शनबे तक।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
easter egg
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے
ester
کیمیا: ان نامیاتی مرکبات میں سے کوئی جو کسی ترشے میں ہائڈروجن کی جگہ الکین کا اصلیہ یا ارایل داخل کر نے سے حاصل ہوتے ہیں اور چکنائی وغیرہ میں قدرتاً موجود ہوتے ہیں۔.
اَشْتَر
(عروض) وہ رکن جس میں دو زحاف، خرم اور قبض جمع ہو جائیں، وہ " مفاعیلن " جس کا پہلا حرف خرم کے ذریعے اور پانچواں حرف قبض کے ذریعے گرا دیا جائے (جس کے بعد فاعلن رہ جاتا ہے)
اَساطِیرُ الاَوَّلِین
(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی، (مراداً) داستانیں، بے بنیاد قصے اور کہانیاں، خرافیات، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں (عموماً ترکیب میں مستعمل)
اَساطِیرِ اَوَّلیِن
(لفظاً) قدما کی تحریریں یا امالی ، (مراداً) داستانیں ، بے بنیاد قصے اور کہانیاں ، خرافیات ، کسی قوم کی دیو مالا یا روایات جو اس کے معتقدات اور مسلمات پر مبنی ہوں ، (انگریزی) مائی تھالوجی ، (عموماً ترکیب میں مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (easter)
easter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔