تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ease" کے متعقلہ نتائج
ease کے لیے اردو الفاظ
ease کے اردو معانی
- آرام
- آسانی
- چِین
- فَراغ
- فَراغَت
- نَعِیم
- راحات
- قَرار
ease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आराम
- आसानी
- चीन
- फ़राग़
- फ़राग़त
- न'ईम
- राहात
- क़रार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آصَفْ جاہ
ریاست حیدر آباد دکن کے فرمانرواوں کا لقب جو عہد جہاندار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) سے شروع ہوا اور ۱۹۴۷ ع (زوال ریاست) تک سات فرمانروا یکے بعد دیگرے اس لقب سے ملقب ہوتے رہے
آسَن جوڑنا
رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا
آسن بانْدھنا
(جماع) رانوں میں دبانا، رانوں سے زور كرنا، عورت كو دونوں رانوں كے بیچ میں دبا كر بھینچنا
آسن جوڑ کر بیٹھنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ease)
ease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔