تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ease" کے متعقلہ نتائج
ease کے لیے اردو الفاظ
ease کے اردو معانی
- آرام
- آسانی
- چِین
- فَراغ
- فَراغَت
- نَعِیم
- راحات
- قَرار
ease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आराम
- आसानी
- चीन
- फ़राग़
- फ़राग़त
- न'ईम
- राहात
- क़रार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آنْسُو
پانی کا وہ قطرہ جو غم تکلیف یا خوشی کی شدت میں یا شدید کھانسی اور قہقہے کے وقت آن٘کھوں سے نکلے، اشک، ٹِسوے
آشِیا
ایشیا، ایشیا دنیا کے سات براعظموں میں سے ایک سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم، جس میں ہندوستان، چین، پاکستان، جاپان جیسے ملک آتے ہیں
ایشِیا
دنیا کے سب سے بڑے براعظم کا نام جس میں پاکستان ہندوستان چین افغانستان ایران ترکی کا بیشتر حصہ، عرب جاپان اور روس کا کچھ حصہ شامل ہیں، ادبیات میں مستعمل
عِیسیٰ
مشہور پیغمبر، حضرت مریم کے بیٹے کا اسم مبارک، آپ پر انجیل نازل ہوئی، یہودی آپ کے دشمن تھے، انہوں نے آپ کو سولی پر چڑھایا مگر خدواند عالم نے آپ کو اوپر اٹھا لیا، مشہور ہے کہ آپ چوتھے آسمان پر مقیم ہیں اور قرب قیامت پر پھر دنیا میں تشریف لائیں گے، آپ کے پیرو عیسائی کہلاتے ہیں، مُردوں کو زندہ کرنا، بیماروں کو شفا بخسشنا آپ کے معجزات میں سے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ease)
ease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔