تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسَن سے آسَن جوڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسَن سے آسَن جوڑنا کے معانیدیکھیے
آسَن سے آسَن جوڑنا کے اردو معانی
-
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا
مثال - دونوں جوگی كیا آسن سے آسن جوڑ كر بیٹھے ہیں۔
- پوجا پاٹ میں مشغول ہونا، عبادت میں مشغول ہونا
English meaning of aasan se aasan jo.Dnaa
- to sit on the hams, to squat on the ground like a Jogi, to sit in close contact (with, literally 'thigh to thigh), sit in close contact with another person
- being engaged in worship
आसन से आसन जोड़ना के हिंदी अर्थ
- आलती-पालती मार कर बैठना, जाँघ से जाँघ मिलाकर बैठना, दोनों घुटनों हो कर बैठना
- पूजापाठ में व्यस्त होना
آسَن سے آسَن جوڑنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسَن سے آسَن جوڑنا)
آسَن سے آسَن جوڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔