تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آصَف" کے متعقلہ نتائج

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

آصَفِّیہ

وہ چیز، جو سرکار حیدر آباد دکن کی طرف منسوب ہو، جس کے فرمانرواؤں کا لقب آصف جاہ تھا

آصَفی

آصف سے منسوب، وزارتی

آصَفْ جاہ

ریاست حیدر آباد دکن کے فرمانرواوں کا لقب جو عہد جہاندار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) سے شروع ہوا اور ۱۹۴۷ ع (زوال ریاست) تک سات فرمانروا یکے بعد دیگرے اس لقب سے ملقب ہوتے رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آصَف کے معانیدیکھیے

آصَف

aasafआसफ़

نیز : آصِف

اصل: عربی

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

آصَف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر
  • تحصیل دار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

Urdu meaning of aasaf

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat sulemaan alaihi assalaam ke vaziir ka naam jo baraKhyaa ke beTe the, vaziir
  • tahsiildaar

English meaning of aasaf

Noun, Masculine

  • Asaf-bin-Barḵẖiya the name of a man said to have been Solomon's vazir
  • collector

आसफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर सुलेमान का मंत्री जो बहुत ही बुद्धिमान और निपुण था
  • तहसीलदार

آصَف کے مرکب الفاظ

آصَف سے متعلق دلچسپ معلومات

آصف اس لفظ کے صحیح معنی اور تلفظ کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ لوگ اسے سوم مفتوح کے ساتھ (بروزن’’واپس‘‘) بولتے ہیں۔عربی میں یہی تلفظ رائج ہے۔ لیکن اردو کے لئے اب یہ محض تکلف ہے، کیوں کہ زیادہ تر لوگوں کی زبان پر یہ بکسر سوم ہی ہے۔ آج کل اگر کسی کا نام ’’آصف‘‘ رکھا جاتا ہے تواس کا بھی تلفظ بکسر سوم ہی کرتے ہیں۔ لہٰذا اردو میں اس لفظ کا رائج تلفظ بکسر سوم (بروزن ’’بارش‘‘) ہے اور وہی اب مرجح ہے۔ جہاں تک سوال معنی کا ہے، تو اتنا ہی معلوم ہے کہ یہ برخیا نام کے ایک بزرگ کے بیٹے کا نام تھا، اورآصف بن برخیا کو حضرت سلیمان ؑ نے اپنا وزیر مقرر کیا تھا۔ بعض کا خیال ہے’’آصف‘‘ لفظ عبرانی ہے اور عربی میں اسے’’کبر‘‘ (اول دوم مفتوح) کہتے ہیں جو ایک پھل ہوتا ہے، ترشی مائل۔ بہرحال، اردو میں اس کے کچھ معنی نہیں، کبھی کبھی استعارۃً ’’نہایت عقل مند یا زیرک شخص‘‘ کے معنی میں بول دیتے ہیں۔ میر نے کیا خوب استعمال کیا ہے ؎ خالی پڑا ہے خانۂ دولت وزیر کا باور نہ ہو تو آصف آصف پکار دیکھ یہاں کئی باریکیاں ہیں۔ نواب آصف الدولہ کو ’’نواب وزیر‘‘ کہتے تھے، اور ان کے بعد چند مہینوں کے لئے وزیراعلیٰ خاں مسند نشین ہوئے تھے۔پھر آصف الدولہ کے ایک محل کا نام ’’دولت خانہ‘‘ تھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

آصَفِّیہ

وہ چیز، جو سرکار حیدر آباد دکن کی طرف منسوب ہو، جس کے فرمانرواؤں کا لقب آصف جاہ تھا

آصَفی

آصف سے منسوب، وزارتی

آصَفْ جاہ

ریاست حیدر آباد دکن کے فرمانرواوں کا لقب جو عہد جہاندار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) سے شروع ہوا اور ۱۹۴۷ ع (زوال ریاست) تک سات فرمانروا یکے بعد دیگرے اس لقب سے ملقب ہوتے رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آصَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

آصَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone