تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dun" کے متعقلہ نتائج
dun کے لیے اردو الفاظ
dun کے اردو معانی
صفت
- مدّھم، بھورے رنگ کا ۔.
- شاعرانہ: کالا؛ دُھند لا۔.
اسم
- مدّھم بھورا سا رنگ۔.
- اس رنگ کا گھوڑا، شرغا، سمند۔.
- کالی مکھی، مچھلی کے چارے کے طور پر۔.
- قرضہ اگھانے والا؛ تقاضا کرنے والا قرض خواہ۔.
- ادایگی کا مطالبہ۔.
فعل
- قرض چکانے کا تقاضا کرنا؛ پیچھے پڑنا۔.
dun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मद्धम, भूरे रंग का
- शायराना : काला; धुँदला
संज्ञा
- मद्धम भूरा सा रंग
- इस रंग का घोड़ा, शरग़ा, समंद
- काली मक्खी, मछली के चारे के तौर पर
- क़र्ज़ा उघाने वाला; तक़ाज़ा करने वाला क़र्ज़-ख़्वाह
- अदायगी का मुतालिबा
क्रिया
- क़र्ज़ चुकाने का तक़ाज़ा करना; पीछे पड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُنْیا
موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان
دَون
وہ آگ جو جنگلوں کی پتاور میں درختوں میں بالیدگی کی قوّت بڑھانے کے لیے لگاتے ہیں ، جنگل کی آگ ، شعلہ ، لَو
dunnage
جہاز رانی: چٹائیاں ، تختے وغیرہ جو سامان کے نیچے یا درمیان میں رکھ دیتے ہیں تاکہ نمی یا رگڑ سے محفوظ رہیں، پوشال۔.
دُنْگْری
(پارچہ بافی) کاتھی ، سلیم بری ، خمیے بنانے کا موٹا کیڑا جو نواح بمبئی میں مقامی طور پر دنگری یا ڈنگری شمالی ہند میں گاڑھا اور دکن میں کھادی کہلاتا ہے ، کاتھی اور سلیم بری نام اب غیر معروف ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dun)
dun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔