تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dine" کے متعقلہ نتائج

dine

کھانا

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دِنا

دن، روز

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

دینا

رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔

دیناں

رک ”دینا“.

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دِیْنا

دِیْنی

دِین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق

دینے

دینا (رک) کی مغیّرہ حالت اور حسبِ ذیل مرکبات میں مستعمل

دانا

(کاشتکاری) بیلوں کو کھلیان پر چلانا، گاھنا، دائین چلانا

دانے

دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دُنو

دونوں

دُنَہ

رک : دونوں

دِناں

دِن (رک) کی جمع .

dinette

چھوٹا کمرہ یا گوشہ جہاں کھانا کھایا جاتا ہو.

ڈَینی

بد قسمت ، بد شگون، منحوس

ڈَینا

پنکھ، پر، بازو (پرندوں کے لیے مستعمل)

diner

کھانے والا، خصوصاً جو کسی ریستوراں میں کھائے.

دنی

کمینہ، سفلہ، کم ظرف، پاجی، بخیل، کنجوس

دَنَا

آلۂ تناسل .

dinerout

برگی

dane

ڈنمارک کا شہری یا اصل باشندہ۔.

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دانائی

عقل، عقل مندی، ہوشیاری

دونو

رک : دونوں

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دُونی

رک : دونوں

دُنی

عاالم

دُنا

دوگنا ، دُونا .

dinner

کھانا

ڈِنَر دینا

رات کے کھانے کا اہتمام کرنا ، پڑے کھانے پر مدعو کرنا.

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

ڈِنَر سِٹ

کھانے کے برتنون کا مجموعہ ، کھانے کے تمام برتن .

ڈِنَر سیٹ

کھانے کے برتنون کا مجموعہ ، کھانے کے تمام برتن .

ڈِنَر سُوٹ

رات کی دعوت میں استعمال کیا جانے والا لِباس

دینی آئے

(کلمۂ آگاہی) بدلہ لے! ، مواخذہ ہو! ، جواب دینا پڑ جائے!

ڈِنَر ٹیبِل

کھانے کی بڑی میز ، ڈائیننگ ٹیبل.

ڈِنَر اُڑانا

دعوتیں کھانا

ڈِنَر پَلیٹ

کھانے کی بڑی رکابی یا پلیٹ ،فُل پلیٹ .

ڈِنَر پارْٹی

رات کے کھانے کی دعوت ،رات کے کھانے کی تقریب.

ڈِنَر جَیکِٹ

انگریزی وضع کی واسکٹ جو عموماً رات کے کھانے پر پہنتے ہیں.

ڈِنَر کھانا

رات کا کھانا کھانا ،دعوت میں شریک ہونا .

ڈِنَر مِلْنا

بڑے کاھنے کی دعوت حاصل ہونا.

ڈِنَر نوش کَرْنا

رات کا کھانا کھانا ،دعوت میں شریک ہونا .

دِینِ حَق

سچّا مذہب، مراد: مذہب اسلام

دِینِ بَیضا

مراد : مذہبِ اسلام ، اُمّتِ مُسلمہ.

دِینِ قَیِّم

دِینِ عِیسوی

عیسَائیوں کا مذہب ، عقیدۂ تثلیث.

دِینِ قائِمَہ

(فقہ و فلسفہ) مانا ہوا ، حاوی ، رائج ، موجود ، تسلیم شدہ.

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

دِینِ سَماوی

آسمَان سے نازل شدہ مذہب ، ایسا مذہب جسے الہامی یا آسمانی کتاب دی گئی ہو ؛ (کنایۃً) مذہبِ اسلام.

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

دِینِ جَدِید

نیا مذہب ، نیا دین.

دِینِ حَنِیف

حنیف (عقیدہ کا سچا اور پختہ ، حق پرست ، باطل کی ضد) حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب تھا جس سے مذہب اِسلام کو منسو کیا جاتا ہے.

دِینِ مُبِین

روشن ، واضح ، مذہب جو عقیدہ ۰ یعنی خدا کی وحدانیت) کا اظہار برملا کرتا ہو ؛ (کنایۃً) ، دینِ اسلام.

دانو

dine کے لیے اردو الفاظ

dine

daɪn

dine کے اردو معانی

  • کھانا
  • تَناوُل کَرنا
  • کِھلانا

dine के उर्दू अर्थ

  • खाना
  • तनावुल करना
  • खिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dine)

نام

ای-میل

تبصرہ

dine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words