تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dinar" کے متعقلہ نتائج
dinar کے لیے اردو الفاظ
dinar کے اردو معانی
اسم
- یوگو سلاویہ کا سرکاری سکّہ و زرمبادلہ.
- نیز مشرق وسطی و شمالی افریقہ کی بعض ریاستوں کا سکّہ ]ع : دینار اصلاً یونانی].
dinar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूगव स्लाव ये का सरकारी सका-ओ-ज़र-ए-मुबादला
- नीज़ मशरिक़-ए-वुसता-ओ-शुमाली अफ़्रीक़ा की बाअज़ रियास्तों का सका ]ए : दीनार अस्लन यूनानी]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِینار
قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
حَشِیشَۃُ الدِّینار
ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.
شَرْبَتِ دِینار
ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)
مالِکِ دِینار
ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dinar)
dinar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔