تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِینار" کے متعقلہ نتائج

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

دِینارِ سُرْخ

سونے کا سِکّہ ، اشرفی.

مالِکِ دِینار

ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی

شَرْبَتِ دِینار

ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں دِینار کے معانیدیکھیے

دِینار

diinaarदीनार

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: دَنَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دِینار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)
  • زر خالص کی ہمرنگ ایک دوا کا نام جس کا شربت بھی بنتا ہے، تخم کثوث
  • ایک تول یا وزن جو چار ماشے کے برابر ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of diinaar

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim tilaa.ii sikka, baaaz arab mamaalik me.n ye sikka aaj bhii raa.ij hai jis kii sharah, vazan aur dhaat badaltii rahtii hai (asal imlaa danaar tha
  • zar Khaalis kii hamrang ek davaa ka naam jis ka sharbat bhii bantaa hai, tuKhm kasuus
  • ek tuul ya vazan jo chaar maashe ke baraabar hotaa hai

English meaning of diinaar

Noun, Masculine

  • an ancient Arab gold coin, a ducat, still it is a monetary unit of some Arab and other countries
  • Gold currency used in ancient times in Asia and Europe
  • the weight of four mashes in the medicine

दीनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सोने की एक प्राचीन मुद्रा, 'अरब की कुछ देशों में ये सिक्का आज भी प्रचलित है लेकिन इसकी धात, भार और मूल्य में बदलाव होता रहता हैं, प्राचीन समय में एशिया और यूरोप में चलने वाली स्वर्णमुद्रा, अशरफ़ी
  • शुद्ध सोने के रंग की एक औषधि का नाम जिसका शरबत भी बनता है
  • एक निष्क की तौल, वैद्यक में चार माशे की तौल

دِینار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِینار

قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)

دِیناری

دینار کے رن٘گ کا، اسی جیسا

دِینار گُوں

(مجازاً) نارنجی مائل سُرخ.

دِینارِ سُرْخ

سونے کا سِکّہ ، اشرفی.

مالِکِ دِینار

ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی

شَرْبَتِ دِینار

ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِینار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِینار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone