تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَشِیشَۃُ الدِّینار" کے متعقلہ نتائج

حَشِیشَۃُ الدِّینار

ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَشِیشَۃُ الدِّینار کے معانیدیکھیے

حَشِیشَۃُ الدِّینار

hashiishatud-diinaarहशीशतुद-दीनार

  • Roman
  • Urdu

حَشِیشَۃُ الدِّینار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.

Urdu meaning of hashiishatud-diinaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa hai har saal us kii girahdaar ja.D me.n se naazuk Khuu.obsorat komple.n phuu.oTtii hai.n phir ye komple.n shaaKhe.n hojaatii hai.n jin me.n phuu.ol lagte hain, ye phuu.ol mausim-e-Khazaa.n me.n fan hojaate hai.n lekin in paudo.n kii ja.De.n mudaamii aur DanThal yaksaalaa hote hain, haqiiqii mudaamii paude daraKht aur jhaa.Diyaa.n hain, ye har saal ba.Dhtii hii jaatii hai.n aur un ka ko.ii hissaa havaa me.n fan nahii.n honaa, in kii shaaKho.n me.n saal hasaal phuu.ol aur phal lagte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَشِیشَۃُ الدِّینار

ایک پودا ہے ہر سال اس کی گرہ دار جڑ میں سے نازک خُوبصورت کون٘پلیں پھُوٹتی ہیں پھر یہ کون٘پلیں شاخیں ہوجاتی ہیں جن میں پھُول لگتے ہیں، یہ پھُول موسم خزاں میں فنا ہوجاتے ہیں لیکن ان پودوں کی جڑیں مدامی اور ڈنٹھل یکسالہ ہوتے ہیں، حقیقی مدامی پودے درخت اور جھاڑیاں ہیں، یہ ہر سال بڑھتی ہی جاتی ہیں اور ان کا کوئی حصہ ہوا میں فنا نہیں ہونا، ان کی شاخوں میں سال ہسال پھُول اورپھل لگتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَشِیشَۃُ الدِّینار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَشِیشَۃُ الدِّینار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone