تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن رات کا بَکھیڑا" کے متعقلہ نتائج

دِن رات کا بَکھیڑا

ہر وقت کی الجھن ، ہر گھڑی کا جگھڑا ، ہر وقت کا جگھڑا ، آٹھ پہر کا جھنجھٹ .

دِن رات کا فَرْق ہونا

بالکل مختلف ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آیا تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا کام رات کو اَنْجام دینا

بے وقت کام کرنا

کَبھی کا دِن بَڑا کَبھی کی رات بَڑی

۔مثل۔ زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا۔ ؎

دِن گَیا کہ رات

ہر وقت موقع حاصل ہے ، اب بھی وقت ہے ، موقع ہاتھ سے نہیں گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن رات کا بَکھیڑا کے معانیدیکھیے

دِن رات کا بَکھیڑا

din-raat kaa bakhe.Daaदिन-रात का बखेड़ा

دِن رات کا بَکھیڑا کے اردو معانی

  • ہر وقت کی الجھن ، ہر گھڑی کا جگھڑا ، ہر وقت کا جگھڑا ، آٹھ پہر کا جھنجھٹ .

दिन-रात का बखेड़ा के हिंदी अर्थ

  • हर समय की उलझन, हर घड़ी का झगड़ा, हर समय का झगड़ा, आठ-पहर का झंझट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن رات کا بَکھیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن رات کا بَکھیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words