تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dibble" کے متعقلہ نتائج
dibble کے لیے اردو الفاظ
dibble کے اردو معانی
اسم
- ایک دستی آلہ جس سے زمین میں بیج ڈالنے کے لیے سوراخ کرتے یا اسے گودتے ہیں ، گودا.
فعل
- اس آلے کے ذریعے بیج بونا.
- اس آلے کے ذریعے زمین کو بیج ڈالنے کے لیے تیار کرنا.
dibble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक दस्ती आला जिस से ज़मीन में बीज डालने के लिए सूराख़ करते या उसे गोदते हैं , गूदा
क्रिया
- इस आले के ज़रीये बीज बौना
- इस आले के ज़रीये ज़मीन को बीज डालने के लिए तैय्यार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوبَلا
جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے
دُبَیلَہ
ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .
diabolo
لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.
موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو
کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dibble)
dibble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔