تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَبِیلا" کے متعقلہ نتائج

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَبِیلا کے معانیدیکھیے

دَبِیلا

dabiilaaदबीला

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: طب ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَبِیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا
  • ایک دوا کا نام
  • گھوٹنے کا ایک آلہ جو حلوائی استعمال کرتے ہیں، گھوٹا، ڈالی
  • چپو، ناؤ کا پچھلا حصّہ

Urdu meaning of dabiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • (bhaa.D bhonjaa.ii) anaaj bhuunne ka lambe daste vaala karchhe kii shakl ka kafgiir, kar chholaa
  • ek davaa ka naam
  • ghoTne ka ek aalaa jo halvaa.ii istimaal karte hain, ghoTaa, Daalii
  • chappuu, naav ka pichhlaa hissaa

English meaning of dabiilaa

Noun, Masculine

  • a kind of ladle used in parching grain
  • name of a medicine
  • a paddle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَبِیلا

(بھاڑ بھونجائی) اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر، کرچھولا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَبِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَبِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone