تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rouble" کے متعقلہ نتائج
rouble کے لیے اردو الفاظ
rouble کے اردو معانی
اسم
- روس اور سوویت یونین کی بعض سابقہ جمہوریتوں کا معیاری سکّہ۔.
rouble के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रूस और सोवीयत यूनीयन की बाअज़ साबिक़ा जमहूरीयतों का मयारी सका।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دوبَلا
جب کسی پُھول میں چار زر ریشے ہوں جن میں سے دو چھوٹے اور دو بڑے ہوں تو ایسے زر ریشوں کو دوبلا کہا جاتا ہے
دُبَیلَہ
ایک بڑا پھوڑا جوعموماً گول ہوتا ہےاوراُس میں پیِپ جمع ہوتی اوردرد یا سوزش نہیں ہوتی ورم ہوتا ہے .
diabolo
لٹو اچھالنے کا کھیل جس میں دو سروں والے لٹو یا چکئی کو دو لکڑیوں کے درمیان بندھی ہوئی ڈور پر اچھالتے اور پکڑتے ہیں.
ڈَبَل زِین
مضبوط تاگے اور سنگین بناوٹ کا دبیز قِسم کا کپڑا جو فوجی وردیاں بنانے کے لیے مخصوص ہے اس کو بعض مقام پر چپکن کہتے ہیں.
ڈَبَل تَرازُو
(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.
ڈَبَل تار
دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.
ڈَبَل روٹی
مغربی طرز کی بھٹّی یا تنورمیں پکائی ہوئی خمیری روٹی جو میدہ، سُوجی وغیرہ سے تیّار ہوتی ہے، نان پاؤ
ڈَبَل بیڈ
ایک سرہانے کے ساتھ دو چارپائیوں کے برابر چارپائی یا بستر، بڑا پلنگ یا مسہری جس پر دو آدمی سو سکیں.
ڈَبَل کَمْرَہ
ہوسٹل یا ہوٹل میں دو آدمیوں کے رہنے کا کمرہ ، دو پلنگوں والا کمرہ ، ایسا کمرہ جس میں دو آدمیوں کے سونے کا انِتظام ہو.
ڈَبَل بِرَیسْٹ
ایک قسم کا کوٹ جس کی سینہ پر ایک تہ نیچے اور ایک تہ اُوپر ہوتی ہے. دوہرے پیش کا (کوٹ وغیرہ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rouble)
rouble
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔