تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبْلے ماریں شاہ مَدار" کے متعقلہ نتائج

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

مَرتے کو ماریں شاہ مَدار

ہمیشہ غریب ہی کی شامت آتی ہے ، جس وقت غریب آدمی پر کوئی مصیبت پڑتی ہے اس موقعے پر بولتے ہیں ۔

لُٹے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل ۔ کمزور۔ کو ہر شخص مارتا ہے۔

مَرے کو ماریں شاہ مَدار

۔مثل غریب کے سب بدخواہ ہوتے ہیں۔(فقرہ)چکروں نے پہلے ہی جان پر بنارکھی تھی بچے کی ضد اور مرے کو مارے شاہ مدار ہوگئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبْلے ماریں شاہ مَدار کے معانیدیکھیے

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

duble maare.n shaah madaarदुब्ले मारें शाह मदार

ضرب المثل

دُبْلے ماریں شاہ مَدار کے اردو معانی

  • مرے کو ماریں شاہ مدار ، کمزور کو سب ستاتے ہیں .

दुब्ले मारें शाह मदार के हिंदी अर्थ

  • मरे को मारें शाह मदार, कमज़ोर को सब सताते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبْلے ماریں شاہ مَدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبْلے ماریں شاہ مَدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words