تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"damper" کے متعقلہ نتائج

damper

کوئی شخص یا شے جو جوش، زور، ولولہ گھٹائے، ہمت پست کرے، حوصلہ شکن ہو۔.

ڈامْپَر

بھٹّی کی چمنی کا ڈھکنا

ڈَیمْپَر

کاغذ یا ٹکٹ کو تَر کرنے کی گدّی یا کل .

dumper

ڈھیرکرنے، لاکر پھینکنے والا۔.

دَم پَر آ بَنْنا

ہلاکت کے قریب پہنچنا

دَم پَر رَکْھنا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

دَم پَر بَنْنا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

دَم پَر آن بَنْنا

ہلاکت کے قریب پہنچنا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

دَم پَر آ جانا

کھانے کا تیاری پر آنا یا بھاپ میں گلنے کے قریب آنا

دَم پَر آنا

فریب پر آمادہ ہونا

دَم پَر لانا

فریب میں پھانسنا

دَم اُوپَر آنا

نزع کی حالت ہونا.

دَم پَر لَگْنا

دم پر لگانا کا لازم

دَم پَر بَنانا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دَم پَر لَگانا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر پَکْنا

سالن یا چاول وغیرہ کا دھیمی آنچ پر پکنا

دَم پَر بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

دُم پَر پانو رَکْھنا

تکلیف دینا، تنگ کرنا، چھیڑنا

دَم پَر دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دُم پارَہ

(حیاتیات) وہ دم جس سے کچھ جانور پاؤں کا کام لیتے ہیں

دَم اُوپَر کو کھینچْنا

زور سے سان٘س لینا.

دَم پَر چَڑْھنا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم پَر چَڑھانا

دھوکا دینا، فریب میں مبتلا کرنا

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

damper کے لیے اردو الفاظ

damper

ˈdæm.pər

damper کے اردو معانی

اسم

  • کوئی شخص یا شے جو جوش، زور، ولولہ گھٹائے، ہمت پست کرے، حوصلہ شکن ہو۔.
  • کوئی پرزہ جو دھما کے یا آواز کو مدّھم کرے۔.
  • نفیری یا بانسری میں دھات کا پترہ جو ہوا کے بہاؤ پر قابو رکھتا ہے۔.
  • موسیقی: پیانوں کے پردوں کو خاموش رکھنے کی گدی جب تک کہ دھونکنی یا انگلی کے ذریعے اسے اٹھایا نہ جائے۔:
  • آسٹرون ز خصوصاً : خمیری روٹی یا گندھے ہوئے آٹے کا پیڑا جسے لکڑیوں کی بھوبل پر سینکا جائے۔:

damper के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोई शख़्स या शैय जो जोश, ज़ोर, वलवला घटाए, हिम्मत पस्त करे, हौसलाशिकन हो।
  • कोई पुर्ज़ा जो धमाके या आवाज़ को मद्ध्াम करे।
  • नफ़ीरी या बांसुरी में धात का पत्रा जो हुआ के बहाओ पर क़ाबू रखता है।
  • मूसीक़ी: प्यानों के पर्दों को ख़ामोश रखने की गद्दी जब तक कि धौंकनी या उंगली के ज़रीये उसे उठाया ना जाये।
  • आसटरोन ज़ ख़ुसूसन : ख़मीरी रोटी या गुँधे हुए आटे का पीड़ा जिसे लक्कड़ीयों की भोबल पर सेंका जाये।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

damper

کوئی شخص یا شے جو جوش، زور، ولولہ گھٹائے، ہمت پست کرے، حوصلہ شکن ہو۔.

ڈامْپَر

بھٹّی کی چمنی کا ڈھکنا

ڈَیمْپَر

کاغذ یا ٹکٹ کو تَر کرنے کی گدّی یا کل .

dumper

ڈھیرکرنے، لاکر پھینکنے والا۔.

دَم پَر آ بَنْنا

ہلاکت کے قریب پہنچنا

دَم پَر رَکْھنا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

دَم پَر بَنْنا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

دَم پَر آن بَنْنا

ہلاکت کے قریب پہنچنا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

دَم پَر آ جانا

کھانے کا تیاری پر آنا یا بھاپ میں گلنے کے قریب آنا

دَم پَر آنا

فریب پر آمادہ ہونا

دَم پَر لانا

فریب میں پھانسنا

دَم اُوپَر آنا

نزع کی حالت ہونا.

دَم پَر لَگْنا

دم پر لگانا کا لازم

دَم پَر بَنانا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دَم پَر لَگانا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر پَکْنا

سالن یا چاول وغیرہ کا دھیمی آنچ پر پکنا

دَم پَر بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

دُم پَر پانو رَکْھنا

تکلیف دینا، تنگ کرنا، چھیڑنا

دَم پَر دَم

گھڑی گھڑی، برابر، ہر لمحہ، دمدم

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دُم پارَہ

(حیاتیات) وہ دم جس سے کچھ جانور پاؤں کا کام لیتے ہیں

دَم اُوپَر کو کھینچْنا

زور سے سان٘س لینا.

دَم پَر چَڑْھنا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم پَر چَڑھانا

دھوکا دینا، فریب میں مبتلا کرنا

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (damper)

نام

ای-میل

تبصرہ

damper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone