تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر رَکھ دینا" کے متعقلہ نتائج

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

مُنہ پَر رَکھ دینا

زبان پر رکھنا ، چکھنا ، ذراسا کھانا ۔

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

زَمِین پَر رَکھ دینا

کوئی چیز ہاتھ سے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ دھر دینا

دَم پَر لَگا دینا

چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا

کِسی پَر دَم دینا

کسی پر والہ و شیدا ہونا، کسی کا عاشق زار ہونا ، کمال محبت کرنا

دَم پَر بَنا دینا

اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

اِیمان طاق پَر رَکھ دینا

بے ایمان بن جانا

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

جُوتی پَر رَکھ کَر روٹی دینا

ذلت کے ساتھ کھانا کھلانا ، حقارت سے نان نفقے کا سلوک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر رَکھ دینا کے معانیدیکھیے

دَم پَر رَکھ دینا

dam par rakh denaaदम पर रख देना

محاورہ

دَم پَر رَکھ دینا کے اردو معانی

  • سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

दम पर रख देना के हिंदी अर्थ

  • सालन या चावल को पकने के लिए धीमी आँच पर रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر رَکھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر رَکھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words