تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damper" کے متعقلہ نتائج
damper کے لیے اردو الفاظ
damper کے اردو معانی
اسم
- کوئی شخص یا شے جو جوش، زور، ولولہ گھٹائے، ہمت پست کرے، حوصلہ شکن ہو۔.
- کوئی پرزہ جو دھما کے یا آواز کو مدّھم کرے۔.
- نفیری یا بانسری میں دھات کا پترہ جو ہوا کے بہاؤ پر قابو رکھتا ہے۔.
- موسیقی: پیانوں کے پردوں کو خاموش رکھنے کی گدی جب تک کہ دھونکنی یا انگلی کے ذریعے اسے اٹھایا نہ جائے۔:
- آسٹرون ز خصوصاً : خمیری روٹی یا گندھے ہوئے آٹے کا پیڑا جسے لکڑیوں کی بھوبل پر سینکا جائے۔:
damper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई शख़्स या शैय जो जोश, ज़ोर, वलवला घटाए, हिम्मत पस्त करे, हौसलाशिकन हो।
- कोई पुर्ज़ा जो धमाके या आवाज़ को मद्ध्াम करे।
- नफ़ीरी या बांसुरी में धात का पत्रा जो हुआ के बहाओ पर क़ाबू रखता है।
- मूसीक़ी: प्यानों के पर्दों को ख़ामोश रखने की गद्दी जब तक कि धौंकनी या उंगली के ज़रीये उसे उठाया ना जाये।
- आसटरोन ज़ ख़ुसूसन : ख़मीरी रोटी या गुँधे हुए आटे का पीड़ा जिसे लक्कड़ीयों की भोबल पर सेंका जाये।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَم پَر بَنانا
اذیت یا مصیبت میں مبتلا کرنا، ناک میں دم کرنا، دِق کرنا، ستانا، ہلاکت کے قریب کر دینا
دَم پَر لَگانا
چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا
دَم پَر لَگا دینا
چاول وغیرہ کو گلانے کے بعد پوری تیّاری پر لانے کے لیے پتیلی یا دیگ کے نیچے کی آنچ کو دھیما کر دینا اور سر پوش پر کوئلے وغیرہ رکھ دینا، دم پر چھوڑ دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (damper)
damper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔