تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم پَر بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

دَم پَر بَن جانا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

دَم پَہ بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

دَم ہونٹوں پَر آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

جی پَر بَن جانا

روحانی تکلیف پہن٘چنا ، دلی صدمہ ہونا ؛ دل تڑپ اٹھنا.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

سَر پَر بَن جانا

سخت مُصیبت میں پھن٘سنا، جان جوکھوں میں پڑ جانا۔

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

دَم پَر آ جانا

کھانے کا تیاری پر آنا یا بھاپ میں گلنے کے قریب آنا

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم پَر بَن جانا کے معانیدیکھیے

دَم پَر بَن جانا

dam par ban jaanaaदम पर बन जाना

دَم پَر بَن جانا کے اردو معانی

  • نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا
  • ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا
  • مشکل پیش آنا، دَقّت ہونا، دُشواری ہونا، مصیبت پڑنا

दम पर बन जाना के हिंदी अर्थ

  • हलअकत के क़रीब पहुंचना, मुसीबत में मुबतला होना
  • मुश्किल पेश आना, दिक्कत होना, दुश्वारी होना, मुसीबत पड़ना
  • नज़ा की हालत होना, सांस उखड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم پَر بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم پَر بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words